جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف جسٹس کی رفیق تارڑ کے گھر جا کر تعزیت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال آج انتقال کر جانے والے سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کے گھر تعزیت کرنے پہنچے ۔انہوں نے رفیق تارڑ کے انتقال پر لاہور میں سابق صدر کے گھرجا کر تعزیت کی۔پاکستان کے سابق صدر محمد رفیق تارڑ علالت کے بعد 92…

شین وارن کی موت طبعی تھی، تھائی لینڈ پولیس کی تصدیق

شین وارن: کرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کی وفات، تم بہت جلد چلے گئے4 مار چ 2022، 19:46 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 52 برس…

شین وارن نے تھائی لینڈ آنے سے قبل سینے میں درد کی شکایت کی تھی: منیجر کا انکشاف

آسٹریلوی اسپن لیجنڈ شین وارن کے منیجر جیمز ایرسکائن نے انکشاف کیا ہے کہ شین وارن نے حال ہی میں چھٹیوں پر روانہ ہونے سے قبل سینے میں درد اور پسینہ آنے کی شکایت کی تھی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن کے منیجر جیمز ایرسکائن نے…

روزانہ ہلدی کھانے کے حیران کُن نتائج

ہر گھر کے باورچی خانے میں اور خصوصاً ایشیائی کھانوں میں استعمال کی جانے والی ہلدی میں بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ہلدی کا قدیم زمانے سے بطور غذا اور دوا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ہلدی میں…

مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ

مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علیم خان نے 30 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں، ان 40 ارکان میں 10 صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظرنامہ…

غوطہ خور کی گہرے پانی میں چہل قدمی کا ریکارڈ

کروشین غوطہ خور ویٹومیر نے زیرِ آب ایک ہی سانس میں107میٹر چہل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔  کروشین ڈائیور ویٹومیر نے سوئمنگ پول میں کئی چکر لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہےجبکہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی تھیں لیکن وہ ایک…

برج خلیفہ کی تعمیر اچانک کیوں رُک گئی تھی؟

یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ برج خلیفہ واقعی اس صدی کے عجائبات میں سے ایک ہے۔برج خلیفہ جس کا سابق نام برج دبئی ہے، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت ہے جس نے 4 جنوری 2010ء کو تکمیل کے بعد تائیوان کی…

دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی ہم سستا پیٹرول اورڈیزل دے رہے ہیں، دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔وزیراعظم عمران خان نے احساس رعایت راشن اسکیم کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ…

اپوزیشن کے تین بڑوں کی سیاسی بیٹھک آج ہونے کا امکان

اسلام آباد میں سیاسی بیٹھک سجنے کا امکان ہے، اپوزیشن کے تین بڑوں کے درمیان ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں قائدین…

رکی پونٹنگ شین وارن کے ذکر پر رو پڑے

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ ساتھی کرکٹر شین وارن کے اچانک انتقال کے ذکر پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ رکی پونٹنگ نے کہا کہ شین وارن جیسے گریٹ کرکٹر کی موت کا پتا چلا تو شدید دھچکا لگا۔انہوں نے کہا کہ شین وارن جیسا…

سیاست میں دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاست میں دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، ہم پیپلز پارٹی والوں کیلئے کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے، انہوں نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کیلئے راستہ بدلا یہ اچھی بات ہے۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

چین روس اور یوکرین مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین روس اور یوکرین مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔چینی وزیر خارجہ نے یوکرین کی صورتحال پر جاری بیان میں کہا کہ یوکرین تنازع پر چین ہمیشہ غیرجانبدار رہا ہے، یوکرین کے پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے…

شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

آسٹریلوی کرکٹ اسٹار شین وارن کا تھائی لینڈ کے ایک اسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، آخری رسومات کے لیے میت اہلِ خانہ کے حوالے کردی گئی ہے۔آسٹریلیا کے بے مثال کرکٹر شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق…