ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اپیل 11 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4F9zoC5NVsY
خبر سے خبر | Selab Ki Tabah Kariyan, Waja Bad Intezami Ya Na Ehli? | ڈان نیوز | 11 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pCsSkhN0g1Y
بریکنگ نیوز | سری لنکا نہیں پاکستان کو شکست دیدی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=62I_zvfjWbo
پاکستانی معیشت کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش
پاکستانی معیشت کے خلاف گھناؤنی سازش کا ایک اور نمونہ سامنے آگیا، آٹے کی ایک امدادی بوری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر کے پروپیگنڈا کیا گیا کہ غیر ملکی امدادی سامان پاکستان میں دکانوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔یہ تصویر چند گھنٹوں کے اندر…
غلط اور بےبنیاد مقدمات کسی صورت نہیں بنائے جائیں گے، ترجمان اینٹی کرپشن
ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز احتساب کے اصول پر کام کر رہی ہے، غلط اور بے بنیاد مقدمات کسی صورت نہیں بنائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائے منظور نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…
شاہراہ نورجہاں کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ تحقیقات میں جعلی نکلا
کراچی کے علاقے شاہراہ نور جہاں کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ تحقیقات میں جعلی نکلا، تحقیقات کے نتیجے میں چاروں اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں اہلکار کٹی پہاڑی پر اسنیپ چیکنگ میں مصروف…
سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے پلان بی پر عملدرآمد
دادو میں سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پلان بی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل سے 145 قیدیوں کو حیدرآباد سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ بجلی سپلائی یقینی بنانے کے لیے گرڈ اسٹیشن کے اطراف رنگ بند کی تعمیر جاری ہے۔ اسی طرح پیر…
پاکستان کو شکست، سری لنکا چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا
ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا۔محمد رضوان اور افتخار احمد کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ہدف کے تعاقب میں ٹیم بیٹرز مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز…
سری لنکا نے ایک دن میں 2 ایشین ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
سری لنکا نے کھیلوں کے مقابلے میں ایک دن میں 2 ایشین ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا کری چھٹی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ونندو ہسارانگا ڈی سلوا کی آل راؤنڈ کارکردگی، راجا پکسے…
محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے
پاکستانی بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، انہوں نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ایشیا…
رانا ثناء اللّٰہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن 30 ارکان اسمبلی پر مقدمات ہیں وہ اسلام آباد جا کر وہیں رکے ہوئے ہیں۔ رانا ثناءاللّٰہ بھی حفاظتی ضمانت کروا کر آتے ہیں، بغیر ضمانت آئے تو رانا ثناءاللّٰہ کے خلاف ایکشن ہوگا۔صوبائی…
ایشیا کپ فائنل: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں ٹیم بیٹرز مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز بنانے کے بعد 22 پر آؤٹ ہوئے تو اگلے ہی گیند پر فخر زمان بھی بولڈ…
عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، ملاقات کے وقت سینیٹر شہزاد وسیم…
سندھ میں گندم کی قیمت مقرر کردی گئی
سندھ کابینہ نے 23-2022 کے لیے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے من مقرر کردی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال گندم کی فصل نہیں ہوئی تو قحط جیسی صورتِ حال ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ کوٹری میں ابھی تک اونچے درجے کا…
سیکرٹری جنرل یو این کی سیلاب متاثرین کیلئے معاونت پر مشکور ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، پاکستان کواس چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی امدادکی ضرورت ہے۔…
کراچی: تیز بارش کے ساتھ آندھی کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات
کراچی: گرمی کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری دیدی، 13ستمبر تک ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ آندھی کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران شہر میں بارش اور آندھی کی…
دوسرا رخ | بلوچستان عوامی پارٹی اخلاص کا شکار | ڈان نیوز | 11 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rAt5snXK3IQ
انفوکس | مائنس ون کا خیال کس کے ہاتھ میں ہے؟ | ڈان نیوز | 11 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=aNzSi3YWkUM
بریکنگ نیوز | وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا بارہ دعویٰ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sV5OZ2yW8Mw
ملکہ برطانیہ کی وفات، آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ، کینیڈین پارلیمنٹ سیشن مؤخر
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ منایا جائے گا اور اس دن آسٹریلیا میں عام تعطیل ہوگی۔آسٹریلوی وزیراعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب جنوبی کوریا کے صدر یون وک یول بھی ملکہ برطانیہ…