اتوار 16؍جمادی الاول 1444ھ 11؍دسمبر 2022ء

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہوگئے

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہو گئے.

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن اپنے کام کی کمٹمنٹ کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔

ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن فروری کے وسط میں اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوں گے۔

اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن بورڈ میں شامل رہیں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا بورڈ کے رکن مائیک بائیرڈ چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.