جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انگلش ٹیم کا پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں پریکٹس میچ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں موجود ہے، جہاں انگلش ٹیم کو پریکٹس میچ کھیلنا ہے۔ تین روزہ پریکٹس میچ انگلینڈ اور انگلینڈ لائنز کے درمیان 23 سے 25 نومبر تک کھیلا جائے گا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد آمد 27 نومبر کی…

چمن: بابِ دوستی سے 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور آمد و رفت بحال

بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔کسٹم حکام کے مطابق بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔کسٹم حکام نے بتایا…

فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے: عطاء تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی…

عمران خان کی تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی…

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں کس کس کرکٹر نے شرکت کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، جس میں بابر اعظم سمیت دیگر کرکٹرز نے شرکت کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر منصور رانا نے اپنی بیٹی کی شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔منصور رانا نے تصاویر کے ساتھ پیغام…

خواتین کے حقوق کا دعویٰ کرنے والو ں نے سب سے زیادہ حقوق غضب کیے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں تقریباً 40لاکھ خواتین ٹھیکیدارای نظام کے تحت فیکٹریوں میں کام کررہی ہیں،نااہل حکمرانوں نے عوام کو غلام ابن غلام بنالیا ہے۔ انگریزوں کا…

کوپ 27معاہدہ، امریکی تھینک ٹینک کی پاکستان کی تعریف

امریکی تھنک ٹینک ولسن سینٹر کے ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین نے کوپ 27 میں ایک اہم معاہدہ کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے، اِس معاہدے کے تحت موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کیا گیا ہے جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔…

پی ٹی آئی نے فیض آباد پہنچنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کیلئے 26 نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے مختلف راستوں سے فیض آباد…

امریکا، نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی شہر کولوراڈو اسپرنگ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے 22 سالہ مشتبہ نوجوان اینڈرسن کو گرفتار کرلیا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے سے…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہوگا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر محمد وسیم آج دن سوا گیارہ بجے قذافی اسٹیڈیم کے پریس ہال میں پریس کانفرنس کرکے قومی اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ…

بھارت، تیز رفتار ٹرک مندر میں گھس گیا، 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا، حادثے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈارئیور…

ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر بٹ نے کہا کہ حلفاً کہتا ہوں کہ تسنیم حیدر کا مسلم لیگ سے کوئی تعلق نہیں، تسنیم حیدر کے خلاف پولیس سے…

بھارت کیخلاف تیسرا ٹی 20، کیوی کپتان میچ سے باہر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کپتان کین ولیمسن بھارت کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن طے شدہ میڈیکل اپائنٹمنٹ کی وجہ سے دستیاب نہیں، ان کی جگہ مارک چیپمیئن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نیوزی…

پروین رحمٰن قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار

پروین رحمٰن قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان دوسرے کیسز میں مطلوب نہیں تو…