جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اس سال درخواست دینے والےتمام افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رواں سال کے حج انتظامات کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا۔وزارتِ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ای سی سی نے رواں…

ملک میں ایک تولہ سونا 3100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

چیف الیکشن کمشنر کا اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کے نام خط

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو خط لکھ دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے خط میں کہا کہ یکم مارچ اور چار اپریل کے عدالتی فیصلوں نے الیکشن کمیشن کو آئینی اختیار سے محروم…

میں اور سپریم کورٹ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ وہ اور ان کا ادارہ سپریم کورٹ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آئین پاکستان میں سب سے اہم بنیادی حقوق ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دستور کنونشن میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔انہوں…

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق شاہراہ اقبال پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کا مزید کہنا…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی شق وار منظوری جاری

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے پیش کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔دوران اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ارکان سے رائے شماری کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

سندھ پولیس کے میڈیا سیل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا ٹاسک، عرفان بہادر ترجمان مقرر

سندھ پولیس کے میڈیا سیل کو آئی ایس پی آر کی طرح جدید خطوط پر استوار کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس عرفان علی بہادر کو سندھ پولیس کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن سندھ…

اپنی والدہ کی تلاش میں شمالی کوریا سے فرار ہونے والی لڑکی: ’ایک ایک کر کے میرے خاندان والے گم ہو رہے…

اپنی والدہ کی تلاش میں شمالی کوریا سے فرار ہونے والی لڑکی: ’ایک ایک کر کے میرے خاندان والے گم ہو رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہBBC/ HOSU LEEمضمون کی تفصیلمصنف, جین مکینزیعہدہ, بی بی سی سیئول2 گھنٹے قبلسونگمی پارک نے دریا پار کرنے سے قبل کنارے پر

عمران خان کا قاتلانہ حملہ کیس کے تفتیشی افسر کی موت کی انکوائری کا مطالبہ

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک موت کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عامر شہزاد نے مجھ پر وزیر آباد قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرائی تھی، وہ قتل…

مفتی مینک کا نمازِ تراویح کے دوران بلّی کے امام پر کودنے کی وائرل ویڈیو پر ردِعمل

زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک نے الجیریا کے امام پر نمازِ تراویح کے دوران بلی کے کودنے کی ویڈیو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔مفتی مینک نے اپنے ردِعمل میں کہا کہ ’الجیریا میں جب ایک امام مسجد…

الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش

پنجاب الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈ کا اجراء کھٹائی میں پڑ گیا، وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔اسپیکر نے بل…

عمران خان کو اقتدار سے نکلے 1 سال مکمل، یوم نجات منانا چاہیے، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم نجات، یوم عدم اعتماد اور یوم جمہوریت منانا چاہیے۔صوبائی وزیرِ نے پی ٹی آئی کے وائٹ…

درست مردم شماری سندھ کے مفاد میں ہے، مفتی منیب

معروف اسلامک اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں درست مردم شماری سندھ کے مفاد میں بھی ہے، کراچی میں درست مردم شماری سے سندھ کی قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھ سکتی ہیں۔مفتی منیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری…

فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ، 2 افراد ہلاک

فرانس کے شہر مارسیلے میں دھماکے کے بعد دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمارتیں گرنے کے واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، عمارتوں کے ملبے تلے 6 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔مقامی حکام کے…

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق، دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے یعنی دنیا کی 25 فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے۔اس طرح  عیسائیت کے بعد اسلام  8 ارب سے زائد آبادی…

سینیٹ: تمام اسمبلیوں کے انتخابات 1 ہی دن کرانے کی قرار داد منظور

سینیٹ نے تمام اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار داد منظور کر لی۔سینیٹ اجلاس کے دوران تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار داد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی۔طاہر بزنجو کی قرار دار میں کہا گیا ہے کہ معاشی استحکام کے…

پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائی نے کورٹ تحریکِ انصاف کے وکیل کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں زمان پارک میں پولیس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھینکنے کے الزام کی تحقیقات کےمعاملے کی سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس…

جسٹس فائز کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے وفاقی حکومت کی کیوریٹو ریویو پٹیشن کو واپس لینے کی درخواست پر ان چیمبر سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور اعوان چیف…

بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں نجم سیٹھی نے کہا کہ کئی ماہ سے…

علی امین گنڈاپور کا 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔علی امین گنڈاپور کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو 1 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا…