ڈراپ ان پچز کا ہونا بہت ضروری ہے، رمیز راجہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا ہونا بہت ضروری ہے، ہر طرح کی پچز کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پچز نئی تھیں جو پچھلے سال سے نسبتاً بہتر…
عمران خان حملہ کیس: ملزم کی غیر قانونی تحویل، رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) عدالت گوجرانوالہ نے عمران خان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔عدالت نے ملزم کو غیر قانونی تحویل میں رکھنے کے ذمے داروں کے خلاف رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہمی کااظہار کیا۔تحریری حکم میں مزید کہا…
پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 42 ہزار 373 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…
شمسی سوسائٹی واقعہ: بیٹے کو 4 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی، زخمی فواد کی والدہ
کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے میں زخمی فواد کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹے کو 4 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی، آج ساری پوتیاں مجھ سے مل کر پڑھنے گئی تھیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد کی والدہ کا کہنا تھا کہ دوپہر…
دنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ دنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے۔قائداعظم ٹرافی کے فائنل کے بعد جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا…
فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ میری آج امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے دوران گفتگو امریکی…
قومی کھلاڑیوں نے ’میوزیکل بیٹ‘ گیم ایجاد کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میوزیکل چیئر کی طرح ’میوزیکل بیٹ‘ گیم ایجاد کرلیا۔ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریکٹس سیشن کے دوران ہنسی مذاق کرتے کھلاڑیوں کی ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں کھلاڑی ایک نیا گیم کھیلتے اور اس…
مظاہرین سے اظہار یکجہتی پر ایرانی فٹبال ٹیم کو سخت دھمکیاں دی جارہی ہیں، امریکا میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایرانی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کرنے پر کھلاڑیوں کے اہلخانہ کو ایرانی حکام کی طرف سے سخت نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے…
وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی 8 دن میں دوسری ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 دن میں دوسری ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس ملاقا ت میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسمبلیوں کی…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو 15 ارب کے اجراء کی منظوری دے دی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو 15 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ای سی سی نے ای سی پی کو 15 ارب…
انٹر بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کامرس پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بورڈ اعلامیہ کے مطابق کلثوم بنت محمد ہلال الدین نے 919 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اعلامیہ کے مطابق لائبہ حنیف نے 912…
عافیہ صدیقی رہائی کیس: دفتر خارجہ امریکا کے ساتھ ہونے والی خط و کتابت دکھائے، عدالت
امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے دفتر خارجہ سے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جو خط و کتابت ہوئی ہے وہ دکھائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتر خارجہ کی پیش کردہ…
فواد نے بھائی کو ویڈیو کال پر بتایا کہ وہ فیملی کو قتل کرنے جا رہا ہے، پولیس
کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات کے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فواد نے بیرون ملک مقیم بھائی کو ویڈیو کال پر بتایا کہ وہ فیملی کو قتل کرنے جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود بھائی نے کراچی میں موجود…
Naye Army Chief Deshat Gardi Kay Barhtay Khatray Ka Kesy Samna Karen Gay؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KVXdFbSoSNw
شرجیل میمن کا عمران خان کو چیلنج | 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 29 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=N3MwJucM8ok
لیاری کے نوجاواں نہیں 3 دن مائی ریپ گانا بنا کر سب کو ہیران کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zUERhX_yJCA
سیاسی ہلچل جری | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 29 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iw9UnuqS-VQ
کراچی: شمسی سوسائٹی کے گھر میں ماں اور 3 بیٹیوں کا قتل
کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں واقع شمسی سوسائٹی کے ایک گھر میں پر تشدد واقعے میں ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا جبکہ شوہر شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کا خاندان اس علاقے میں پہلی منزل پر کرائے پر مقیم تھا۔…
انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑی کون؟
انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑی کون ہوں گے۔یکم دسمبر سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہورہا ہے۔بھارتی…
استعفوں کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔عمران خان کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت اور اپوزیشن نے اپنے اپنے آپشنز کےلیے سر جوڑ لیے، سیاسی محاذ میں قانونی…