جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، کارکنوں کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اپنے شہروں میں احتجاج کریں۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 29…

پنجاب: اینٹی کرپشن و پولیس افسران کی تقرریاں، تبادلے

پنجاب میں اینٹی کرپشن اور پولیس کے افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شبیر حسین چیمہ کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے حوالے کر دی گئی ہیں، اس سے قبل ان کی 120 روز کی…

چیونٹی کے چہرے کی واضح تصویر پہلی بار منظر عام پر آگئی

لتھوانیا کے ایک فوٹوگرافر نے چیونٹی کے چہرے کا شاندار کلوز اَپ شوٹ لینے پر نیکون فوٹوگرافی کا مقابلہ جیت لیا۔ وائلڈ لائف فوٹوگرافر یوجینئس کیولاسکس نے نیکون اسمال ورلڈ 2022ء کے فوٹومائیکروگرافی کے مقابلہ میں چیونٹی کے چہرے کی واضح اور…

کراچی: کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق زیادتی کا واقعہ 2 روز پہلے کلفٹن بلاک 4 میں پیش آیا تھا، بچی جناح اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کی عمر 8 سے 9 سال کے درمیان…

ورلڈکپ کے بعد نو بال پر رن لینے کا قانون تبدیل ہو سکتا ہے، سابق کیوی آل راؤنڈر

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران محمد نواز کے اوور میں ویرات کوہلی کو ملنے والی فری ہٹ پر بائی کے تین رنز بنائے جانے کا معاملہ متنازع ہوگیا۔سابق کیوی آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے پاک…

ارشد شریف جاں بحق:کینیا کے صدر کا واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی

وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کرکے ارشد شریف کے قتل کے واقعے پر بات کی۔ کینیا کے صدر نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی کروائی۔وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر…

لبنان کی پارلیمنٹ چوتھی بار بھی صدر کے انتخاب میں ناکام

لبنان کی پارلیمنٹ آج چوتھی مرتبہ ہونے والی ووٹنگ میں بھی ملک کا صدر منتخب نہ کرسکی، موجودہ صدر مشعل عون کی مدت صدارت اگلے ہفتے پوری ہوجائے گی۔صدارتی امیدوار مشعل موعود کو 39 ووٹ ملے، 50 اراکین پارلیمنٹ نے خالی پرچیاں جمع کروائیں، 10…

مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء اور ملزمان میں صلح ہوگئی

مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء اور رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 6 ملزمان کے درمیان صلح ہوگئی۔مدعی مقدمہ شیریں جوکھیو اور افضل جوکھیو نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو کے قتل کے ملزمان سے صلح کا بیان ریکارڈ کرایا…

عمران خان کی 6 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں سے 2 کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، عمران خان کی 6 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔این اے237 کراچی سے پیپلز پارٹی کے…

منظور وسان نے عمران خان کے مستقبل سے متعلق پیشگوئی کردی

مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا،  عمران خان کیلئے مستقبل میں کوئی اچھی نوید نہیں۔منظور وسان نے کہا کہ 29…

این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن…

کیا اسمارٹ فون انسان کو واقعی اسمارٹ بنا رہا ہے؟

اسمارٹ فون اب انسان کی زندگی کا اتنا اہم حصّہ بن چکا ہےکہ ہم جہاں کہیں بھی موجود ہوں، ہمارے ہاتھ میں اسمارٹ فون لازمی ہوتا ہے۔محققین کئی سالوں سے اسمارٹ فون کے حوالے سے یہ تحقیق کررہے ہیں کہ کیا ٹیکنالوجی انسان کی یادداشت کو کمزور کر رہی…

عمران خان کی دہشتگری کے مقدمے میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گری کے مقدمے میں 31 اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عمران خان کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد حسن عباس…