منگل 21؍شعبان المعظم 1444ھ14؍مارچ 2023ء

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا اسلام آباد میں ڈنر

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ڈنر کیا، مقامی ریسٹورنٹ کے روف ٹاپ پر کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے رہے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں حارث روف، سیم بلنگ اور راشد خان گنگنانے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔

کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرارتیں کیں۔

واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدمقابل ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.