جمعرات 16؍شعبان المعظم 1444ھ9؍مارچ 2023ء

ویڈیو: عورت مارچ میں پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز عورت مارچ کے دوران پولیس اہلکار نے خاتون سے بدتمیزی کی ہے۔

پولیس نے خواتین پر لاٹھیاں برسا دیں، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے خاتون کو دھکا دیا، اس پر خاتون اور پولیس اہلکار میں تکرار ہوئی۔

 جس کے بعد پولیس اہل کاروں نے خواتین پر لاٹھی چارج کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.