جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد عالم کے سسر سابق کرکٹر کرپشن الزامات سے بری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ…

’یوم فتح‘: کیا صدر پوتن روس کے خلاف جنگ مزید تیز کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں؟

روس، یوکرین تنازع: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور اس موقع پر کیا اعلانات متوقع ہیں؟پال کربیبی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر…

’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کا سی آئی اے کا خفیہ منصوبہ جس نے سینکڑوں زندگیاں تباہ کیں

ایم کے الٹرا: ’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کے لیے سی آئی اے کے خفیہ منصوبے کی لرزہ خیز کہانیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images40 سال قبل امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) پر ایسی دستاویزات منظر عام پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا جن کے…

جامعہ کراچی حملہ، چینی اساتذہ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی اساتذہ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔آخری رسومات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،  ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، قائم مقام وی سی جامعہ کراچی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔اس دوران سندھ…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے والدہ کیساتھ تصویر شیئر کر دی

وزیرِاعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز کی جانب سے والدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر والدہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔حمزہ شہباز نے والدہ سے گلے ملتے ہوئے لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور…

شیری رحمان کا PTI کی لانگ مارچ کی حکمت عملی پر ردّعمل

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کی لانگ مارچ کی حکمت عملی پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لانگ مارچ سے بڑے شہروں کو جام کرنے کی حکمت عملی افسوسناک ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمان نے کہا…

وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی برآمد پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ برآمد پر پابندی کیساتھ…

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آویزاں

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینےوالے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر آویزاں کی گئی ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا ہے…

جنوبی ایشیا میں گرمی، غیر ملکی ماہرین موسمیات کی تشویش

جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدت میں اضافے پر غیر ملکی ماہرین موسمیات نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ  آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی…

چوہدری سرور کے ن لیگ سے معاملات طے پاگئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ن لیگ سے معاملات طے پاگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور بہت جلد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے، وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر چوہدری سرور لاہور…

ظہیر اے جنجوعہ کا کمیونٹی کے نام الوداعی پیغام

نئی تعیناتی پر جانے سے قبل یورپین یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے کمیونٹی کے نام اپنا الوداعی پیغام دیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اپنے الوداعی پیغام میں انہوں نے کہا کہ بیلجیم، لکسمبرگ اور…

کورونا کی وجہ سے کافی بچے اسکول چھوڑ چکے، شہرام ترکئی

وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ  کورونا وبا کی وجہ سے کافی بچے اسکول چھوڑ چکے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہرام ترکئی نے کہا کہ کورونا سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کوشش…

آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ یہ آرٹیکل آئین کا حصہ ہے اور آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور کرے…

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام کو تیار کررہے ہیں۔سوشل میڈیا پر عوام کے نام جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ میں منگل کو شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم آرہا ہوں۔عمران خان…