hookup Mount Ephraim free hookup sites usa free messege hookup sites instant sex hookup sites casual encounter hookups american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام کو تیار کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر عوام کے نام جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ میں منگل کو شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم آرہا ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ جب میں آپ کو اسلام آباد کال دوں گا تو آپ سب نے پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانے کے لیے مارچ میں شرکت کرنی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ عوام کو بتانا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط حکومت ہمیں منظور نہیں ہے۔

عمران خان نے اُمید ظاہر کی کہ عوام ضرور اس مارچ میں شرکت کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.