جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ریاست مدینہ پر جھوٹی سیاست اور انتشار عمران خان کا طرز سیاست رہا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ پر جھوٹی سیاست اور انتشار عمران خان کا طرز سیاست رہا ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتشار کے…

9 کاروباری خواتین کو امریکا میں سرمایہ کار کمپنیوں سے ملاقات کیلئے بھیجا جا رہا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ 9 کاروباری خواتین کو امریکا میں سرمایہ کار کمپنیوں سے ملاقات کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔خواتین بزنس انٹرپرنیورشپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ 272 گریجویٹس اسٹارٹ اپس کو 8 ارب…

حکومت اور ریاست اتنی کمزور نہیں کہ بلیک میل ہوجائے، شاہ زین بگٹی

وفاقی وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاست اتنی کمزور نہیں کہ بلیک میل ہوجائے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شاہ زین بگٹی نے کہا کہ 50 ہزار یا 1 لاکھ بندے لاکر اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی…

10 سال کی دلہن اور 15 سال کے دولہا کی شادی رکوادی گئی

میرپور خاص کے قریب قصبے میں 10 سالہ دلہن اور 15 سالہ دولہے کی شادی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کر کے شادی رکوادی۔پولیس کے مطابق میرواہ گورچانی کے علاقے میں وومن تھانے کی پولیس نے کارروائی کر کے عین وقت پر شادی رکوادی، 10 سالہ دلہن اور…

عمران خان کے بیانات پر مذمتی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور

قومی سلامتی اداروں اور قیادت کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات سے متعلق مذمتی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور کرلی گئی۔قرارداد وزیر پارلیمانی امور مرتضٰی جاوید عباسی نے ایوان میں پیش کی۔قومی سلامتی اداروں اور قیادت کے خلاف بیانات کے…

عمران خان کو لانے والے ہی اُن سے تنگ آگئے تھے، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے ہی اُن سے تنگ آگئے تھے۔فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ 4 سالوں میں ان لوگوں نے جھوٹے مقدمات بنائے، سابقہ حکومت کی نااہلی، نالائقی کے باعث…

شیری رحمان کا بلین ٹری کے پی پراجیکٹ کی تحقیقات کا حکم

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بلین ٹری سونامی خیبر پختون خوا پراجیکٹ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ نیب بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کی تحقیقات کر رہا ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ…

عمران خان دشمن ممالک کو خوش کرنے کے خطرناک ایجنڈے پر گامزن ہیں، شرجیل میمن

وزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی، نریندرا مودی کی زبان بولنا بند کریں، عمران خان دشمن ممالک کو خوش کرنے کے ایک خطرناک ایجنڈے پر گامزن ہیں۔ شرجیل میمن نے اپنے ایک اہم بیان میں مزید کہا کہ عمران خان کا مقصد ملک…

گورنر پنجاب شرافت سے گھر چلے جائیں، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب نہ کریں، صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس کے پابند ہیں، اس سے ہٹنا آئین شکنی ہوگی۔رانا ثناءاللّٰہ نے خبردار کیا کہ صدرمملکت، گورنر پنجاب…

حج درخواستوں کی وصولی آج سے متعلقہ بینکوں میں شروع

ملک کے متعلقہ بینکوں نے آج سے حج درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ حج درخواستیں 9 سے 13 مئی تک نامزد 14 بینکوں میں جمع کروائی جاسکیں گی۔حج درخواست کے ہمراہ پاسپورٹ، 3 عدد تصاویر، کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔حج…

مختلف بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

مختلف بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ ہوگیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 1 اعشاریہ 44 فیصد اضافہ ہوا ہے، اب منافع کی شرح 14 اعشاریہ 16 فیصد ہوگئی…

قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے 3 سالہ خسارے کی تفصیلات پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں گزشتہ 3 سال میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے خسارے سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔ ایوان میں پی آئی اے خسارے کی تفصیلات وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پیش کیں۔تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پی آئی اے…

چوہدری شجاعت کا نسرین جلیل سے رابطہ، گورنر نامزد ہونے پر مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر…