سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر صدر اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن تھے۔ وہ 2015 سے 2017 تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔ ان کے خاندان کے مطابق ایشٹن کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی تکلیف ہوئی تھی۔ 68 سالہ ایشٹن…
کراچی: پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی، جعلی کرنل گرفتار
کراچی میں پولیس اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنل اور پولیس یونیفارم میں ملبوس مسلح گارڈز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی شبیر سہتر کے مطابق ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے اسلحہ اور گاڑی…
ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت…
بلدیاتی انتخاب سندھ حکومت اور زرداری ڈاکٹرائن کی وجہ سے ملتوی ہوئے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونا تھا تیسری مرتبہ سندھ حکومت اور زرداری ڈاکٹرائن کی وجہ سے ملتوی ہوئے۔
ادارہ نورحق کراچی…
ارشد شریف کو بیرون ملک جانے پر مجبور کس نے کیا؟ تحقیقات کی جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے حکومت کو لکھے گئے خط میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات اور اس سلسلے میں الزامات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جی ایچ کیو کی…
عمران خان کا جمعہ سے حکومت کیخلاف لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جمعہ کے روز سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی…
عمران خان کا جمعہ کے روز لانگ مارچ شورو کرنے کا ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XsVtrCVCi0Y
پی ٹی آئی کی مشکلات میں انصاف | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 25 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mirVC4Kndpk
سپریم کورٹ ججز تعیناتی معاملہ: خیبر پختونخوا بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان
سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے میں خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔پشاور سے جاری بیان میں خیبر پختونخوا بار کونسل نے اعلان کیا کہ کل صوبے بھر کی عدالتوں میں وکلاء پیش نہیں ہوں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا…
اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈز کی قسمت کا فیصلہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے حوالے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے 6 کرکٹ گراؤنڈز کی قسمت کا فیصلہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ہاتھ میں دے دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا۔…
افغانستان کی خاتون سائیکلنگ چیمپئن اسرائیلی ٹیم میں شامل
افغانستان کی سائیکلنگ چیمپئن فریبہ نے اسرائیلی خواتین ٹیم میں شمولیت کی پیشکش قبول کرلی۔اسرائیل کی ویمن ورلڈ ٹور ٹیم نے فریبہ کو نئے سیزن کے لیے پیشکش کی تھی۔فریبہ اسرائیل کی طرف سے خواتین کے ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ایونٹ میں شرکت کریں…
عمران خان کو ہم نے نہیں آئینی باڈی نے چور کہا ہے، محسن نواز رانجھا
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن نواز رانجھا نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو چور نہیں کہا بلکہ ایک آئینی باڈی نے چور کہا ہے۔لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نواز رانجھا…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سفیر ڈونلڈ بلوم سے سیلاب متاثرین کی امداد پر…
بنگلہ دیش: سمندری طوفان سے ہلاکتیں16 ہوگئیں
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سترنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، بلند لہروں کے باعث کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لاپتا ہوگئے۔بنگلہ دیشی حکام کے مطابق زیادہ تر اموات درختوں کے گرنے کے نتیجے میں ہوئیں، طوفانی ہواؤں سے سیکڑوں درخت جڑ سے اُکھڑ گئے۔…
مشتاق احمد نے ارشد شریف کی موت پر سینیٹ میں تحریک جمع کرا دی
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کے واقعے پر تحریک ایوان بالا میں جمع کرا دی۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں ارشد شریف کے ملک چھوڑنے، قتل اور اس کے محرکات پر بحث کے لیے تحریک جمع کرائی…
اسٹوئنس نے سری لنکا کو تر نوالہ بنالیا، آسٹریلیا 7 وکٹوں سے کامیاب
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے میں گروپ 1 کے بڑے میچ میں آسٹریلین بلے باز مارکس اسٹوئنس کی دھواں دار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158…
سندھ کے سرکاری اسکول کے پی اور پنجاب سے بہت بہتر ہیں، سردار شاہ
صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے سرکاری اسکول خیبر پختونخوا اور پنجاب کے سرکاری اسکولوں سے بہت بہتر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو سندھ کے سرکاری اسکولوں کو خراب اور وہاں کے اسکولوں کو بہتر بتاتے ہیں وہ غلط اعداد و شمار پیش…
'ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تہہ قتال کیا گیا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1_gnzMPBhEA
وزیر اعظم کی سعودی ولی احد کی طریف | 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 25 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QeEVYrsjex4
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے کمی سے ایک لاکھ…