جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات ناممکن لگتے ہیں،صدر عارف علوی سے معیشت پر بات چیت ہوئی ہے۔زمان پارک لاہور میں صدر عارف علوی نے…

راولپنڈی: تھانہ روات کے پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس اہلکار لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر نامناسب ویڈیوز بناتا رہا، معاملہ سامنے آنے پر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔سارہ انعام قتل کیس میں…

حکومت سے کیا مذاکرات ہو رہے ہیں میرے علم میں نہیں ہے، پرویزخٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات ہو رہے ہیں میرے علم میں نہیں ہے، مذاکرات سے متعلق صرف صدر مملکت بہتر بتاسکتے ہیں۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ…

وفاق کے 300 افسران کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقیاں

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے 300 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے افسران کی ترقی سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر دی اور 300 سے زائد افسران کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کے احکامات…

کراچی: 5 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، مقتول نے پانچ سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق لاش پانی کے ٹینک سے ملی، مرنے والے کی شناخت 25 سال کے عمران کے نام سے ہوئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا…

عمران اپنے دور میں باجوہ کی تعریفیں کرتے تھے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے نظر آتے تھے۔آج اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں مانگ رہے،…

عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پر کوئی دباؤ نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پر کوئی دباؤ نہیں، عمران خان کی دھمکیاں، بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ…

ایک ہفتے تک فٹبال ورلڈکپ میچز دیکھنا چینی نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

مسلسل کئی راتوں تک فٹبال ورلڈکپ میچز دیکھنا چینی شہری کو مہنگا پڑ گیا، مسلسل جاگنے کی وجہ سے چینی نوجوان کا چہرہ مفلوج ہوگیا۔چین میں 26 سالہ نوجوان کاؤ نے ایک ہفتے تک سوئے بغیر فٹبال ورلڈکپ کے تمام میچز دیکھے جس کے نتیجے میں اس کے چہرے…

ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ کے ناراض اتحادیوں سے مذاکرات

ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر ناراض اتحادیوں سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزراء پہنچ گئے۔وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ اتحادی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور بی این پی مینگل کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے پہنچے۔ذرائع کے…

پی ایس ایل ٹیموں نے پلیئرز برانڈ ایمبیسڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں نے پلیئرز برانڈ ایمبیسڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔لاہور قلندر نے فاسٹ بولر حارث رؤف جبکہ کراچی کنگز نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنایا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے کپتان…

عمران صاحب الزام ثابت کیوں نہیں کیے؟ ثبوت کیوں نہیں دیے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران صاحب الزام ثابت کیوں نہیں کیے؟ آپ نے ثبوت کیوں نہیں دیے؟عمران خان کے 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے سے متعلق تاریخ دینے کے اعلان پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس…

امریکا کی چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری

امریکا نے چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری کرلی، بتایا جاتا ہے کہ امریکا جلد چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرے گا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ چپ بنانے والی چینی کمپنی یانگسی میموری ٹیکنالوجیز…

بوسنیا کو یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار بننے کیلئے گرین سگنل

یورپی یونین کے جنرل امور کے وزراء نے بوسنیا کو یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار بننے کے لیے گرین سگنل دے دیا، یورپی یونین کے رہنما آج اس کی توثیق کریں گے۔بوسنیا دیگر امیدواروں البانیہ، جمہوریہ شمالی مقدونیہ، مونٹی نیگرو، سربیا،…

سوشل میڈیا صارفین کا قاہرہ میں کیون ہارٹ کا شو منسوخ کرنے کا مطالبہ

مصر کے سوشل میڈیا صارفین قاہرہ میں معروف امریکی کامیڈین کیون ہارٹ کا مجوزہ شو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔مصر میں سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر کیون ہارٹ کے پروگرام کی منسوخی کے لیے چلایا گیا ٹرینڈ پچھلے ایک ہفتے سے موضوع بحث بنا ہوا…