جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے میچ…

فیصل آباد: دھند کے باعث حادثہ، 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں 2 موٹر سائیکلیں آ گئیں جس کی…

حسن علی کے ساتھ عارف والا میں بدتمیزی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا عارف والا میں ایک میچ کے دوران تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اتوار کو شائقین کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران حسن علی پر جملے کسے گئے اور نامناسب الفاظ بھی کہے گئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

افغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلخ پولیس کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے آج صبح 7 بجے مزار شریف شہر کے ضلع 3 میں سید آباد موڑ کے قریب آئل…

1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا…

کراچی: سوات کا نوجوان ہیروئن قطر لے جاتے ہوئے گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے منشیات کی قطر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور سوات کے رہائشی مسافر کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق فلائٹ…

اسد عمر بھی وقت پر انتخابات کے حامی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر بھی وقت پر انتخابات کے حامی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کو مدت پوری کرنے دینا چاہیے کیونکہ جانتا تھا 13 جماعتی اتحاد کیلئے حکومت چلانا…

روس سے سستا تیل لینے کا فیصلہ دکھاوا ہے، مزمل اسلم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ روس سے رعایتی قیمت پر تیل لینے کا فیصلہ صرف دکھانے کے لیے ہے، اس فیصلے پر فوری عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصدق…

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق بنگلادیش اور سری لنکا کو بھی…

دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کا آج سے آغاز

اکیسویں صدی کے عظیم سائنسی منصوبوں میں سے ایک، دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کا آغاز آج سے شروع ہو رہا ہے، اسکوائر کلومیٹر ایرے (Square Kilometre Array SKA) 2028 میں مکمل ہونے پر دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ ہوگی۔اس…

آئی ایس ایف کا صوبائی وزیر اقبال وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے اپنے ہی صوبائی وزیر اقبال وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان آئی ایس ایف کے پی دلیر خٹک نے کہا کہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اقبال وزیر…

برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں فتح پیلے کے نام کردی

برازیل کی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف پری کوارٹر فائنل جیتنے کے بعد یہ مقابلہ فٹ بال کی دُنیا کے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے نام کردیا۔دوحا میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے ٹھکانے لگایا، اس فتح کا جشن مناتے ہوئے…

فٹ بال ورلڈ کپ، آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے، اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا، پُرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے سامنے ہوگی۔میگا ایونٹ کے راؤنڈ آف سکسٹین کا آج آخری روز ہے جس میں دو مقابلے ہوں گے، 2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا…

انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم سینیگال کے خلاف شروع ہی سے حاوی رہی۔…