جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے اور ایل سی کلیئر کروانے سے متعلق اہم اعلان کردیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری…

اکتوبر کے دوران پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ماہ اکتوبر کے دوران کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، مہینے کے اختتام پر 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 135 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اکتوبر کے اختتام پر 41 ہزار 264 پوائنٹس…

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس سے ملک کو نقصان، پی ڈی ایم کو فائدہ اور اداروں سے محاذ آرائی ہوئی۔نجی ٹی وی…

ممنوعہ فارن فنڈنگ، دہشتگردی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور ہوگئی۔ فارنگ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران…

پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئر ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی۔پلیئر ڈرافٹ کا پک آرڈر رینڈم ڈرا کے ذریعے کیا گیا ہے، دفاعی چیمپئن لاہور قلندر کی پلیئر ڈرافٹ میں پہلی پک ہوگی۔پلیئر ڈرافٹ میں دوسری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور…

خرم دستگیر نے چنیوٹ اور پینسرہ میں گرڈ اسٹیشنوں کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے چنیوٹ میں 220 میگا واٹ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں خرم دستگیر نے کہا کہ 4 سال ملکی ترقی کو ایک ملک دشمن ٹولے نے روکے رکھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک کو اسی ترقی کے موٹروے پر ڈال…

گیس کے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت دو گنا سے بھی زیادہ کردی گئی

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت دو گنا سے بھی زیادہ کردی۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق  گیس کی قیمت میں 1480روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، گیس کی قیمت فی یونٹ 1283 روپے سے بڑھا کر 3763 روپے کر دی گئی۔نوٹیفکیشن…

مریخ پر ساڑھے 3 ارب سال پرانے سمندر کے آثار مل گئے

تحقیق کاروں کے ایک گروپ کو مریخ پر بہت بڑے سمندر کے آثار ملے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین ارب سال قبل اس سطح پر سمندر موجود تھا۔امریکا کی پینسلوانیا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کسی زمانے میں اس…

کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ایک جرنیل کو کہے گا میرا امیدوار ہے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق اس وقت کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں ہو رہی، فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا، کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ایک جرنیل کو کہے گا کہ میرا امیدوار ہے۔پشاور…

انقلاب کےلیے سب سے پہلے قربانی میں دوں گا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب کے لیے قربانی دینی پڑی تو سب سے پہلے میں دوں گا۔چن دا قلعہ میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ساری قوم گواہ ہے پاکستان میں پُرامن انقلاب آ رہا ہے، کل ادھر سے میں…

اکتوبر کے آخری روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اکتوبر کے آخری کاروباری دن پی ایس ایکس میں محض ڈھائی ارب روپے مالیت کا کاروبار ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 264 پوائنٹس پر بند ہوا…

سعودی عرب کی فضائی ٹریفک میں اضافہ

سعودی عرب میں فضائی ٹریفک میں سال 2021 میں 2020 کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے محکمہ شماریات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 2021 میں پروازوں تعداد 4 لاکھ 97 ہزار تھی اور 4 کروڑ 90 لاکھ مسافروں نے ہوائی سفر…

وزیراعظم پاکستان کا مجوزہ دورہ چین خوش آئند ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مجوزہ دورہ چین کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی حالات چاہے کچھ بھی ہوں، پاک چین دوستی نسل درنسل چلی آرہی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہم سی پیک…