جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بینکاک، شہری نے 21 برسوں بعد اہلیہ کی لاش جلادی

بینکاک سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ شخص نے تقریباً 21 سال تابوت میں بند  اہلیہ کی لاش کے ساتھ گزار دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے 72 سالہ شہری، چرن جانواچکل نے 21 سال تک تابوت میں بند اہلیہ کی لاش کے ساتھ گزارنے کے بعد…

بلاول کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن رپورٹ اور بھارتی اقدامات کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ایوان میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم…

احسن اقبال کیلئے لندن میں ناشتہ کون لایا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے لیے لندن میں ایک میزبان ناشتہ لے آیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے پراٹھے اور لسی کے جگ کی تصویر شیئر کی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تصویر کے…

نادہندہ مالکان گاڑیوں کا ٹیکس فوری جمع کروائیں، مکیش چاولہ

سندھ کے صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان فوری ٹیکسز جمع کرا دیں۔ترجمان محکمۂ ایکسائز کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ گاڑیوں کے مالکان سے ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے 3…

زرداری، شریف فیملی ملک کو محکوم بنانے کی سازش کر رہی ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ زرداری اور شریف فیملی پاکستان کو محکوم بنانے کی سازش کر رہے ہیں، ہم ان کی اس کوشش کو مکمل روکیں گے، جس حد تک پاکستان سے انکی جان چھڑانے کیلئے جانا پڑے گا جائیں گے۔سابق وزیر فواد چوہدری نے اپنے…

پائلٹ کے بےہوش ہونے پر مسافر نے جہاز اتار لیا

امریکہ: پائلٹ کے دورانِ پرواز بےہوش ہونے پر مسافر نے جہاز اتار لیا35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBSامریکی ریاست فلوریڈا کے اخبارات ایک ایسے پراسرار مسافر کی تلاش میں تھے جس نے پائلٹ کے دورانِ پرواز بے ہوش ہونے پر خود ہی طیارے کو لینڈ کروایا ہے۔…

شہبازگل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں

پی ٹی رہنما شہبازگل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کا کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپےکی نادہندہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر کامسیٹس یونیورسٹی نے شہباز گل کی اہلیہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔دستاویز کے مطابق  شہباز گِل کی اہلیہ…

رمیز راجا کے اخراجات ستمبر 2021 کے بعد سامنے نہ آ سکے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کے منع کرنے پر ان کے ستمبر 2021 سے لے کر اب تک کے اخراجات پی سی بی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ نہیں کیے گئے۔ سابق چیئرمین احسان مانی کے دور میں چیئرمین کے اخراجات ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیے جاتے تھے، ان…

مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، بھارتی حکومت نئی حد بندیوں سےمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آواز دبانا چاہتی ہے۔ایوان میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

مسجد نبویؐ واقعے کے مقدمات درج نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مسجد نبویؐ کے واقعہ کی ایف آئی آرز درج نہ کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کا کام ہےیقینی بنائے کہ مذہبی استحصال نہ ہو۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسجد…