جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے گوگی بچاؤ مارچ کا اعلان کیا ہے، عطااللہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور معروف قانون دان عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے ذریعے فرح گوگی کو 32 کروڑ کا فائدہ پہنچایا، عمران خان نے گوگی بچاؤ مارچ کا اعلان کیا ہے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان…

سیاست دانوں نے ہمیشہ اس ملک کی خوش حالی کی بات کی، آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں نے ہمیشہ اس ملک کی خوش حالی کی بات کی ہے۔ زرداری ہاؤس نوابشاہ میں کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ شہید بی بی…

2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، ملک میں عام انتخابات آئندہ سال فروری میں ہوں گے۔ صوبائی وزیر منظور وسان نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم پیپلز پارٹی یا…

جھوٹے مقدمات درج اور ‏غریب شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہر گزرتا لمحہ پنجاب کے جوانوں کی زندگی مشکل کرتا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ‏سیسلین مافیا، مخالفین کیخلاف سنگین جرائم کے جھوٹے پرچے کٹوا رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

کراچی: پپری سے آنے والے 2 کزنز پانی میں ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں پپری کے علاقے سے دوستوں کے ساتھ عید منانے کے لیے آنے والے 2 کزن پانی میں ڈوب گئے۔ ایک کی لاش کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔مرنے والوں کے دوستوں اور عزیزوں کا کہنا ہے کہ بروقت مدد مل جاتی تو نوجوان بچ سکتے تھے۔پولیس…

افغانستان میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم پاکستان کا اظہارِ افسوس، امداد بھجوانے کا بھی اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے 12 صوبوں میں بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں گھر…

وزیراعظم کا شہباز گل کیساتھ پیش آئے حادثے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔مجھ پر…

ساحل سمندر پر سیکیورٹی کے حوالے سے ساؤتھ پولیس کے موثر انتظامات

کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر سیر و تفریح کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے عید الفطر کے تینوں دن ساؤتھ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے، سی ویو پر ماؤنٹڈ پولیس بھی تشکیل دی گئی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ…

کراچی: لیاری سے پی ٹی آئی کے رکنی اسمبلی شکور شاد کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

کراچی کے علاقے لیاری سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں عبدالشکور شاد کا کہنا تھا کہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی…

“ملک کی بڑی جماعتوں نے مسائل کم کرنیکی بجائے ان میں اضافہ کیاہے”

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مفادات کی سیاست نے ملک تباہ کردیا ، عوام مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں، تینوں بڑی جماعتوں نے اپنے دور اقتدار میں مسائل کم کرنیکی بجائے…

عمران اور انکی جماعت مسجد نبویﷺ واقعے کی مذمت کریں، طاہر محمود اشرفی

متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ توہین مذہب اور توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے، شریں مزاری کو اپنا خط واپس لینا چاہیے، عمران خان اور ان کی جماعت مسجد نبویﷺ کے واقعے کی مذمت…

شروع سے کہا عمران خان کی پارٹی غلط فنڈنگ سے چل رہی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نا صرف نااہل تھی بلکہ بے حس بھی تھی۔ حیدرآباد کے ٹول پلازہ پر استقبال اور میڈیا سے گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ شروع سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی پارٹی غلط فنڈنگ سے چل رہی ہے۔رہنما…

حماد اظہر یہ جواب دیں تیل اور ایندھن کیوں نہیں منگوایا؟ خرم دستگیر خان

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ بنی گالہ جائیں اور عمران خان کو بتائیں۔ اسلام…