جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این اے 240 ضمنی الیکشن، کس کس نے کاغذات جمع کروادیے؟

الیکشن کمشنر سندھ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے اعلان کیا ہے۔الیکشن کمشنر سندھ نے کہا کہ این اے 240 ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 مئی ہے۔تحریک انصاف کے گوہر خٹک،…

سی پیک منصوبوں پر سست روی قومی جرم ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر سست روی قومی جرم ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ جائزہ اجلاس ہوا۔اس…

صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی۔صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا، آئین کے آرٹیکل 101 کی شق…

عمران خان ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے خیبر پختون خوا حکومت کے ہیلی کاپٹر میں گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان  ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کے لیے خیبر پختون خوا حکومت کے ہیلی کاپٹر میں گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد سے ابیٹ آباد جانے اور واپس اسلام آباد آنے کے لیے  بھی صوبائی حکومت…

اسلام آباد ہائیکورٹ،حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد،تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا ،عدالت نے حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے درخواست پر بھی…

سندھ ہائیکورٹ دیہات گیس فراہمی پراجیکٹ میں تاخیر پر برہم

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کے دیہات کو گیس فراہمی پراجیکٹ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے گیس فیلڈ کے قریبی دیہات کو گیس کی فراہمی کے کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں کہا…

قومی اسمبلی اجلاس: خواجہ آصف اور اکبر چترالی کا فاتحہ پڑھنے کا ذکر

قومی اسمبلی اجلاس میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے مسلم لیگ (ن) پر تنقید کی جبکہ اجلاس کے دوران خواجہ آصف اور مولانا اکبر چترالی کے درمیان فاتحہ پڑھنے کا بھی ذکر ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز…

مصنوعی مینڈیٹ والی حکومت کو اس کے گھمنڈ کی وجہ سے شکست ہوئی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، اس دوران اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ مصنوعی مینڈیٹ والی حکومت کو اس کے گھمنڈ کی وجہ سے شکست ہوئی۔پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ یہ…

حکمران جماعت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوئے اس اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی اور پارلیمانی پارٹی نے نومنتخب حکومت کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔اعلامیے کے…

قومی اداروں کیخلاف بات کرنا ملکی مفاد کیخلاف ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف بات کرنا ملکی مفاد کے خلاف ہے، آئین، افواج پاکستان اور عدلیہ پر اس طرح کے رقیق حملوں کی اجازت نہیں دیتا۔ راجا پرویز اشرف نے ایوان میں دیے گئے بیان میں کہا کہ سلامتی کے…

ریاست مدینہ پر جھوٹی سیاست اور انتشار عمران خان کا طرز سیاست رہا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ پر جھوٹی سیاست اور انتشار عمران خان کا طرز سیاست رہا ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتشار کے…