جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ یہ آرٹیکل آئین کا حصہ ہے اور آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور کرے…

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام کو تیار کررہے ہیں۔سوشل میڈیا پر عوام کے نام جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ میں منگل کو شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم آرہا ہوں۔عمران خان…

پاکستان کا دورہ سری لنکا محدود کردیا گیا

پاکستان کا دورہ سری لنکا محدود کردیا گیا، اب قومی ٹیم صرف دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔پاکستان کو دورہ سری لنکا میں اس سے قبل تین ایک روزہ میچز کھیلنے تھے جو اب ختم کردیے گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو ایک…

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تفتیش کرنیوالے سابق ڈائریکٹر FIA کا انتقال

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان کو سروسز اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ڈاکٹر…

تقریب میں کارروائی کرنے آئے پولیس اہلکاروں نے ڈانس شروع کردیا

کیلیفورنیا میں شادی کی تقریب میں کارروائی کے لیے پہنچنے والے پولیس اہلکاروں نے پنجابی گانوں پر ڈانس شروع کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں رہنے والے ایک پنجابی خاندان نے گزشتہ ماہ شادی سے…

عمران خان احتساب سے بچنے کی بھونڈی کوشش کررہا ہے، زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قومی اداروں کےخلاف مہم کی پر زور مذمت کرتے ہیں، احتساب سے بچنے کیلئے یہ عمران خان کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران ذہنی توازن…

محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپشن کے انکشاف پر علی زیدی کا ردعمل

محکمہ آبپاشی سندھ میں 6 ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف پر علی زیدی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سرکار اپنی ہی کرپشن کے ریکارڈ توڑتی جارہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا کہ سندھ کا کوئی محکمہ ایسا نہیں…

’یوم فتح‘: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟

روس، یوکرین تنازع: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور اس موقع پر کیا اعلانات متوقع ہیں؟پال کربیبی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر…

مکیش امبانی کی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

معروف بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایشیاء کے سب سے امیرترین آدمی مکیش امبانی کی کمپنی پہلی ایسی بھارتی کمپنی بن گئی ہے، جس کی سالانہ آمدنی…

عمران خان آج سے پی ٹی آئی کی ممبرشپ مہم کا آغاز کریں گے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف آج سے رکنیت سازی مہم کا آغاز کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک حقیقی معنوں میں آزاد نئے پاکستان کی…

کراچی کے نوجوان ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے خطرات سے دوچار

شہر قائد میں ذیابطیس یا شوگر کے مرض میں مبتلا نوجوان اور جوان مریضوں میں دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونے کے امکانات بہت زیادہ پائے گئے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت ناصرف موٹاپے کا شکار ہے بلکہ ان میں سے اکثر سگریٹ نوشی، ہائی بلڈ پریشر اور…

خلیج بنگال میں بننے والے طوفان کے 48 گھنٹوں میں کمزور پڑنے کا امکان

خلیج بنگال میں بننے والے طوفان ’آسانی‘ کے 48 گھنٹوں میں کمزور پڑنے کا امکان ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ’آسانی‘ بھارتی ریاست اڑیسہ یا آندھرا پردیش سے نہیں ٹکرائے گا اور بھارتی مشرقی ساحلی علاقوں سے گزر جائے گا۔بھارتی محکمہ…

صدر نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی منظور کرلی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی ہے۔اس سے قبل انہیں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف…

جامعہ کراچی حملہ، چینی اساتذہ کی میتیں شمشان گھاٹ پہنچا دی گئیں

جامعہ کراچی میں خود کش حملہ کا نشانہ بننے والے چینی اساتذہ کی میتیں کریا کرم کے لیے پرانا گولیمار شمشان گھاٹ پہنچا دی گئیں ہیں۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، قریبی گلیوں پر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہیں، گلیاں…