gay clubs for hookups hookup Mount Ephraim secure hookup site gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تفتیش کرنیوالے سابق ڈائریکٹر FIA کا انتقال

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔

فیملی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان کو سروسز اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

ڈاکٹر رضوان ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب تعینات رہے، موجودہ حکومت کے آتے ہی ڈاکٹر رضوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

ڈاکٹر رضوان نے شہباز شریف کے منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.