جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جتنا عمران خان نے سیاست کو آلودہ کیا کسی نے نہیں کیا، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جتنا سیاست کو آلودہ کیا ہے کسی نے نہیں کیا۔شیری رحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کے لیے عمران…

‎چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ‎چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کی71ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اول تا آخر تمام قائدین اور…

حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی 23 مئی کو سماعت کریں گے۔درخواست منیر احمد نے اظہر صدیق…

حکومت آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےحمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ نے جومجھے ذمہ داری دی ہے کوشش ہے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کروں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

گرمی کی شدت، پاک فوج نے ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرز قائم کردیئے

پاک فوج کی جانب سے ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں میں ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیٹ ویو سے متاثر تھر، چولستان اور سندھ کے علاقوں میں 27 جبکہ  کراچی، حیدر آباد، میر پورخاص،…

‏بیرونی سازش کے سہولت کار کیس معاف کرا رہے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے سہولت کار کرپشن اور چوری کے کیس معاف کرارہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ جنہیں 4 سال این آر او نہ ملا وہ اب عدالتوں اور…

چار سال جو ہوتا رہا، اس پر از خود نوٹس لیا جائے، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالت سے استدعا کریں گے چار برس میں جو کچھ ہوتا رہا اس پر از خود نوٹس لیا جائے۔لاہور میں عدالت کے باہر عطا تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ غریب آدمی کے منہ…

مریم نواز سے متعلق عمران خان کا بیان، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی مذمت

پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق استعمال کی گئی نازیبا زبان پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مذمت کی ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  بیان جاری کیا گیا…

رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن…

وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بدنظمی

وزیراعظم محمد میاں شہباز شریف کی ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کی بدنظمی پر جج اسپیشل کورٹ شدید برہم ہوگئے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے مکالمہ کیا کہ میں گاڑی میں بیٹھا تھا تو سیکیورٹی والے میرے گارڈ کے گلے پڑگئے،…

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ساتویں مردم شماری کے حتمی نتیجے سے متعلق ادارہ شماریات کو مراسلہ بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ساتویں مردم شماری کا نتیجہ فروری 23 کی بجائے31 دسمبر…

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کے تبادلے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی وفاق سے پنجاب واپسی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بزدار حکومت میں ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی تھیں، ان کو مختلف شکایات پر او ایس ڈی بنایا گیا اور وفاق میں بھیج دیا گیا…

یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر جو 80 دن میں کھنڈر بن گیا

یوکرین روس جنگ: یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر ماریوپل جو 80 دن میں کھنڈر بن گیالندن سے پال ایڈمز اور نیِپرو سے ہوگو بچیگابی بی سی نیوز34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہShutterstock،تصویر کا کیپشنتھیٹر جو شہر کا دل کہلاتا تھا۔تقریباً…