charlotte hookup bars funny will send nudes in 20 minutes no hookups burley bike hookup hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر اپنا مثبت کردار ادا کروں گا۔

ایک بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کے تحت ایشوز کو اجاگر کیا جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کےایوان میں دیگر اپوزیشن ارکان کو ساتھ لیکر چلوں گا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایوان میں اپوزیشن اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرے گی۔

اعلامیے کے مطابق اسپیکر نے اکثریت کی حمایت پر راجا ریاض کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیا ہے، تقرری قومی اسمبلی قواعد2007 کےقاعدہ 39 کےتحت کی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں راجہ ریاض کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

اعلامیے کے مطابق اسپیکر نے اکثریت کی حمایت پر راجا ریاض کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیا تھا، تقرری قومی اسمبلی قواعد 2007 کے قاعدہ 39 کے تحت کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.