gay byu hookups denver hookup airbnb dog screening hookup to laptop casual encounter hookups mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ 

پارٹی رہنما اسد عمر نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر ایک پیغام بھی جاری کیا۔ 

اسد عمر نے تحریر کیا کہ شیریں مزاری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے۔

خیال رہے کہ زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا تھا کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی، اسلام آباد پولیس بھی محکمہ انسداد بدعنوانی کے ہمراہ موجود تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.