سندھ: آٹا چکیوں، ڈیفالٹر فلور ملز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے چھاپے
سندھ میں آٹا چکیوں اور ڈیفالٹر فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں، ترجمان کے مطابق متعلقہ افسران اور اسسٹنٹ کمشنرز نے چھاپے مارے۔چیف سیکریٹری سہیل راجپورت کا کہنا ہے کہ آج کراچی اور شہید بینظیرآباد ریجن کی مختلف فلور ملز پر چھاپے مارے…
پورے ملک میں ایک ہی روز قومی انتخابات کی راہ ہموار کی جائے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی قربانی دیں۔ مرکزی اور سندھ اسمبلی تحلیل کرکے نگران حکومتیں قائم کی جائیں۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہی روز قومی انتخابات کی راہ…
جدید ٹیکنالوجی کے فاسٹ چارجر سے اسمارٹ فونز کو 5 منٹ میں چارج کرنا ممکن نہیں، ماہرین
ایک اسمارٹ فون کمپنی کی جانب سے فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کے 300 واٹ کے چارجر سے محض 5 منٹ میں اسمارٹ فون کو 0 سے 100 فیصد چارج کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ویڈیو میں اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس ویڈیو میں 4100…
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، کارکنوں نے تھپڑ مارے اور مکے برسائے۔فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سے منع کرنے اور کیمروں کے سامنے سے ہٹنے کا کہنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے…
پنجاب یونیورسٹی: 2 طلبا تنظیموں میں تصادم، فائرنگ اور لاٹھیوں کا استعمال
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور 40 سے زائد طلبا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں جھگڑے میں فائرنگ، لاٹھیوں اور پتھراؤ کا آزادانہ استعمال کیا…
ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے کیس میں سروس ریکارڈ عدالت میں پیش
سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری سندھ اسمبلی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی جانب سے پانچوں ملازمین کا سروس ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری سندھ…
عمران خان کا ایک مرتبہ پھر امریکہ کیساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے کا عزم
عمران خان نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ مل کر چلنے اور خوشگوار تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا، اس بار انہوں نے امریکی پارلیمینٹرینز کے وفد کے ساتھ ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں…
نیپرا ہیڈ آفس میں کےالیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے پر عوامی سماعت
نیپرا ہیڈ آفس میں کےالیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے پر عوامی سماعت کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی سے موصولہ اطلاع کے مطابق کےالیکٹرک نے اس حوالے سے کہا کہ نیپرا کو 2024 سے 2030 کے دورانیے میں سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات دی گئیں۔ کےالیکٹرک نے…
پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس ،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم
اسلام آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،ازخود نوٹس پر محفوظ کیا گیا فیصلہ 3-2 کے تناسب سے دیا گیا ہے۔
جسٹس منظور علی شاہ اور…
عمران خان کا جیل بھروتحریک ختم، انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد اپنی جیل بھروتحریک ختم کررہے ہیں اور ہفتے سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرینگے۔
عمران…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
’پاکستان میں کیا رکھا ہے، اگر یورپ پہنچ گیا تو مستقبل محفوظ ہوجائے گا‘
’پاکستان میں کیا رکھا ہے، اگر یورپ پہنچ گیا تو مستقبل محفوظ ہوجائے گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیرعہدہ, صحافی40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFile Photo’وہ کہتا تھا کہ پاکستان میں کیا رکھا ہے۔ سارا سارا دن کام کرتا ہوں مگر پھر بھی حالات نہیں!-->…
آرمی چیف کا ہیڈ کوارٹرز انجینئرز ڈویژن کا دورہ، ترکیہ میں فرائض انجام دینے والی ٹیم سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیڈکوارٹرز انجینئرز ڈویژن راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی اور ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور کاوشوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے ٹیم سے گفتگو میں قدرتی آفت میں ترکیہ اور…
بلڈرز کو سریا درآمد کرنے کی اجازت دی جائے، چیئرمین آباد
چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) الطاف تائی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلڈرز کو سریا درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔کراچی میں الطاف تائی نے محسن شیخانی اور حسن بخشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سریا درآمد کی اجازت دی…
2 آئل مارکیٹنگ کمپنیز کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا گیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ دو آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے خلاف پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کیوں کارروائی نہیں کر رہے، یہ دونوں کمپنیاں دوسرے نام سے بھی کام کر رہی ہیں۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک…
بھارت امریکا سے اونچی پرواز کرنے والے مسلح ڈرونز خریدنے کے قریب
بھارت امریکا سے اونچی پرواز کرنے والے مسلح ڈرونز خریدنے کے آخری مراحل میں ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق بھارت یہ ڈرونز چین کے ساتھ ہمالیہ کی سرحدوں پر تنازعات کے دوران استعمال کرنے کی غرض سے خرید رہا ہے۔امریکا کے جدید ایم کیو 9…
جیل بھرو تحریک، لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار رہنماؤں سے فوری ملاقات کروانے کی درخواست جمع
لاہور ہائی کورٹ میں جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں سے فوری ملاقات کروانے کی درخواست جمع کروادی گئی۔عدالت نے حکام کو درخواست پر قانون کے مطابق 2 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔دوران…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، فروری میں 5 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے دو کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست شہید کیا گیا۔اس دوران بھارتی فوج…
اداروں کی تضحیک کا الزام، مریم نواز 10 مارچ کو عدالت طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر نے مریم نواز کو 10 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اداروں کی تضحیک کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب…