جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، سرجانی ٹاؤن، حب، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور گلشنِ حدید میں بارش ہو سکتی ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں اگلے دو تین روز کے…

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ بے حد…

کراچی: والدین کیساتھ نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے نالے میں گزشتہ روز گرنے والے بچے کی لاش مل گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اہلِ خانہ بچے کی لاش لے کر گھر روانہ ہوگئے ۔گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11 نمبر میں واقع بے نظیر کالونی میں موٹر سائیکل سوار میاں اور…

افغانستان کی صورتحال پر اجلاس، طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا۔ دوحہ اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اجلاس کا مقصد افغانستان…

مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ہے: اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان نے موقع دیا کہ ایک دن میں پورے ملک میں انتخابات کروا لیں۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ ریلی کے اعلان…

لیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے

حال ہی میں ارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی گزشتہ روز اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ نے اپنی چھٹی کا پہلا دن شہر کی مصروف زندگی…

شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشیاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئین پر حملہ ہو رہا ہے، ایک ٹولا…

سال 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس

ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے سالانہ خط میں کہا ہے کہ ’سال 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا‘۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں، بل گیٹس اور ان کی سابقہ…

سو سے زائد مقدمات، عمران خان اور اسد عمر کا عدالت سے رجوع

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں پر 100 سے زائد مقدمات پر  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف 100 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں، ہزاروں…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہوں گے، دونوں جماعتوں کی باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوں…

امریکا: گرد کا طوفان، حادثات میں 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق گرد کے طوفان کے باعث انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا، حادثے میں 80 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔الی نوائے پولیس کا کہنا ہے…

حماد اظہر کا اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں کرنا چاہیے، اگر اس حکومت نے بجٹ پیش کیا بھی تو لازمی ہے کہ یہ بجٹ سیاسی…

جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے گاڈ فادر سمجھے جانے والے جیفری ہنٹن ( Geoffery Hinton)  نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی۔اپنے بیان میں کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہنٹن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اندازوں سے…

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر…

یکم مئی، PTI کا ریلی نکالنا ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی یکم مئی کی ریلی کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تحریری نوٹس بھجوا دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے عمران خان کو بھجوائے گئے…

لاہور، PTI کو لیبر ڈے پر ریلی کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لیبر ڈے پر آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت دے دی۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی، ریلی کی اجازت دن 1 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔این او سی کے مطابق ریلی…

حکومت کی نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کو مذاکرات کا آخری موقع ہوگا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے تو اسی لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما…

حکومت سندھ کا فلور ملز پر بلیک میلنگ کا الزام

حکومت سندھ نے فلور ملز ایسوسی ایشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگادیا۔محکمہ خوراک سندھ کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک میل کر رہی ہے، ملز کو 15 اپریل سے اب تک 4 لاکھ گندم کی بوریاں دی گئی ہیں۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا…

پاک فوج نے سوات میں 100 فٹ طویل پل تعمیر کردیا

پاک فوج نے سوات کے علاقے بحرین میں 100 فٹ طویل اسٹیل کا پل تعمیر کر دیا۔سوات میں سیلاب کے باعث پرانا پل متاثر ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔آزاد کشمیر میں دریاے نیلم میں پھلاوئی کے مقام پر جیپ گرنے کا واقعہ رونما…

کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ سپر ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔کراچی کے علاقے گلشن حدید، ملیر، سعدی ٹاؤن میں ہلکی بارش ہوئی۔ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں بھی بارش شروع ہوئی،…