لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات مقبولیت حاصل کرنے لگے
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈہن…