نارووال: 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا
نارووال میں 15 فٹ لمبا اور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے کو سکھو چک کے نواحی جنگل میں آزاد کردیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
بلاکس کی سیاست میں نہیں، عالمی رہنماؤں کی آمد کامیاب خارجہ پالیسی کا مظہر ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بلاکس کی سیاست میں نہیں، دنیا کے اہم رہنماؤں کی آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کامیاب ہے۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کوشش…
ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ٹوئٹر لوگو ’ایکس‘ کے حد سے زیادہ روشن سائن بورڈ سے متعلق 24 شکایتیں موصول ہوئیں۔سوشل…
ٹرک اسٹینڈ پر تمام جعلی لیز کو فوری منسوخ کردیا جائے، میئر کراچی کی ہدایت
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت ٹرانسپورٹ کی مختلف تنظیموں کا اجلاس ہوا، جس میں کیماڑی ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں خان، لیاری کے یو سی چیئرمین غلام یاسین خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ٹرک اسٹینڈ پر تمام جعلی لیز کو…
’پانی پر تیرتے شہر‘ وینس کو سیاحوں سے کیوں خطرہ ہے
’پانی پر تیرتے شہر‘ وینس کو سیاحوں سے کیوں خطرہ ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بیٹزہ عہدہ, بی بی سی نیوز، روم 11 منٹ قبلاقوام متحدہ کی عالمی ثقافتی ورثے کے تحفظ کی تنظیم یونیسکو نے کہا ہے کہ وینس کو خطرے سے دوچار!-->…
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنے کا ہے؟
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر کے ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا ہے۔اس سے قبل دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 25 پیسے جبکہ اوپن…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل، فل کورٹ سے متعلق فیصلہ کل سُنایا جائے گا
سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنے گا یا نہیں، سپریم کورٹ فیصلہ کل سُنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس…
چین میں سمندری طوفان کے زیرِ اثر شدید بارشوں سے تباہی
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 4 روز سے جاری شدید بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں شدید بارشوں اور مختلف واقعات میں11 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 52 ہزار افراد کو محفوظ مقام…
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کرین گر گئی، 17 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں کرین گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرین گرنے کا واقعہ سہارن پور میں پُل کی تعمیر کے مقام پر پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق کرین تعمیراتی کام کرنے والے ورکرز پر گری جس کے باعث تمام…
رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد میں تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کے کیس میں جج کی اہلیہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ضلعی عدالت سے رجوع کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن…
مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئیں، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم نے مردم شماری کی تاریخ میں توسیع…
ٹماٹر کے حیرت انگیز فوائد جو شاید ہی آپ کو معلوم ہوں
ٹماٹر جہاں ذائقہ دوبالا کرتا ہے وہیں یہ صحت کے لئے بھی بہترین ہے۔ اس میں وٹامن اور منرلز کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جن میں وٹامن اے، سی، آئرن اور نمکیات شامل ہیں، اسی لیے اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ٹماٹر…
ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے لیکن اب ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معدنیات کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے…
کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے، آئندہ 3 روز میں بارش کا امکان
کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 3 روز بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مطلع زیادہ تر ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31 سے 33…
وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ 4 روزہ دورے پر عراق روانہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ عراقی ہم منصب کی دعوت پر 4 روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے۔رانا ثنا اللّٰہ کے ساتھ علماء کرام کا وفد بھی عراق روانہ ہوا ہے۔اس دورے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ عراقی صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے ملاقات کریں…
خانہ کعبہ کو کل غسل دینے کی تیاریاں مکمل
سعودی عرب میں صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے اپنی تیاری اور انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے…
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں ریکارڈ
توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے 35 سوالات کے جوابات کو دہرانے کی ہدایت کرتے…
فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور زمان پارک کے باہر آپریشن کے دوران پولیس پر تشدد کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔انسدادِ دہشتگردی…
رضوانہ کے جسم میں خون کی شرح 9 فیصد اور وزن صرف 30 کلو ہے، سربراہ میڈیکل بورڈ
رضوانہ تشدد کیس میں بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ رضوانہ کے جسم میں خون کی شرح 9 فیصد اور وزن صرف 30 کلو ہے۔تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کے میڈیکل بورڈ کا اجلاس ختم ہوگیا۔اس حوالے سے سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت…
واٹس ایپ نے چیٹ میں 60 سیکنڈ ویڈیو میسج متعارف کرادیا
مینلوپارک: واٹس ایپ پر روزانہ کروڑوں افراد وائس میسج بھیجتے رہتے ہیں اور اب چیٹ کے اندر ہی وائس کی طرح 60 سیکنڈ ویڈیو پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔
اگرکوئی چیٹ کرتے ہوئے اچانک 60 سیکنڈ کی ویڈیو بھیجتا ہے تو وہ ظاہر ہوجائے گی، خاموشی سے چلنے…