اتوار 14؍ربیع الاول 1445ھ یکم؍اکتوبر 2023ء

کراچی: بفر زون میں شہری کی فائرنگ سے 3 ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے بفر زون سیکٹر 15-B کے قریب شہری نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق شہری کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکو زخمی ہو گئے۔

کراچی کے جیل چورنگی فلائی اوور کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

پولیس نےبتایا ہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکو شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ تینوں ڈاکوؤں عامر حسین، عبدالرحمٰن اور اسماعیل کو گرفتار کر کے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.