وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 1 اوورز میں 263 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،یوں بنگلادیش کو 264 رنز کا ہدف ملا۔بنگلادیش کی ٹیم نے 3 وکٹ…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، کیویز نے 346 رنز کا بڑا ہدف 44 ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 345 رنز بنائے اور نیوزی…
چند روز قبل مستونگ میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا میرا جسم زخم زخم ہے، حمد اللّٰہ
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے ہنگو اور مستونگ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چند روز قبل مستونگ میں اُن پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس سے اُن…
چند روز قبل مستونگ میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا میرا جسم زخم زخم ہے، حمد اللّٰہ
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے ہنگو اور مستونگ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چند روز قبل مستونگ میں اُن پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس سے اُن…
شمال مغربی ہواؤں اور ہوا میں نمی میں اضافہ، کراچی میں دھند کا امکان
شمال مغربی ہواؤں اور ہوا میں نمی میں اضافہ سے کراچی میں دھند کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے مشرقی، شمالی اور جنوبی حصوں میں دھند ہوسکتی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ رات 2 سے صبح 9 بجے تک درمیانی…
اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔کرکٹ ورلڈ کپ…
نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر…
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یومِ ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
خاتم الانبیا، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت با سعادت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔مساجد، شاہراہوں اور عمارتوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے، جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں، اس موقع پر لنگر…
پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ رہی
پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ رہی۔ لاہور سے محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق کپاس کی 33 لاکھ 66 ہزار گانٹھیں حاصل ہوئیں۔ترجمان کے مطابق یہ گزشتہ سال سے 64.4 فیصد زائد ہیں، پنجاب میں اب تک…
مردان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشت گرد رنگ لیڈر ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے کاٹلنگ مردان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت گرد رنگ لیڈر فیصل کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیصل دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب…
عیدمیلادالنبی آج ملک بھر میں عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے
کراچی: ملک بھر میں آج 12 ربیع الاول انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کے موقع پر گلیاں، کوچے اور بلندعمارتیں سجا دی گئی ہیں۔
ملک…
مستونگ میں دھماکا، 48افرادجاں بحق، 50زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر مدینہ مسجد کے قریب دھماکاہوا ہےجس میں48افراد جاں بحق درجنوں ذخمی 50ہوئے ہیں۔ دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں۔ دھماکا عید میلادالنبی کے جلوس پرہواہے۔…
پاکستان میں لوگوں کو حق ہے وہ اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں، امریکی سفیر
مستونگ میں ہونے والے واقعے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا پاکستان میں لوگوں کو حق ہے کہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔ اپنے بیان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ آج بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی ہوئی…
نبی کریمؐ نے عدل و انصاف کا درس دیا، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے عدل و انصاف کا درس دیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل کےحل کےلیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔صدر عارف علوی نے کہا کہ قومیں…
امریکا، 2 بچے والدہ کی گاڑی لے کر 320 کلو میٹر دور جا نکلے
امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ اور اس کی 11 برس کی بہن اپنی والدہ کی کار چلا کر 320 کلومیٹر دور ہائی وے پر نکل گئے۔کیلیفورنیا کی طرف محو سفر بچوں کی گاڑی کو بین الریاستی ہائی وے پر پولیس نے روکا۔پولیس حکام کے مطابق…
سعودی عرب پاکستان سے مزید تربیت یافتہ ورکرز درآمد کرنا چاہتا ہے، فہد الباش
پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین فہد الباش کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان سے مزید تربیت یافتہ ورکرز درآمد کرنا چاہتا ہے۔نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز سے فہد الباش نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں…
ہنگو دوبہ تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ہنگو دوبہ تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔رپورٹ کے مطابق…
ایشین گیمز، خواتین ریس میں فرحت بانو کا آخری نمبر
ایشین گیمز میں خواتین کی 10 ہزار میٹر دوڑ میں پاکستان کی فرحت بانو آخری نمبر پر رہیں۔فرحت بانو 44:32.40 کی ٹائمنگ کے ساتھ مقابلے میں شریک 7 ایتھلیٹس میں ساتویں نمبر پر رہیں۔فرحت بانو نیپال کی ایتھلیٹ سے بھی 6 منٹ پیچھے رہیں، نیپالی…
کور کمانڈر پشاور کا دوآبہ خودکش حملے کی جائے وقوعہ کا دورہ
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے دوآبہ خودکش حملے کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے بڑے حادثے سے بچانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو سراہا۔انہوں نے سی ایم ایچ ٹل کا بھی دورہ کیا اور…
امراض قلب کی اہم وجہ ورزش سے دوری اور متوازن غذا کا عدم استعمال ہے، ماہرین
زندگی سے ہے پیار تو دل کا خیال رکھیں۔ آج دل کی بیماریوں سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے، اس سال کا عنوان ہے، دل کا استعمال کریں اور دل کو جانیں۔ ماہرین امراض قلب کے مطابق دل کے امراض بڑھنے کی وجہ ورزش سے دوری ہے۔ ماہرین کا مزید کہنا تھا…