روس میں شدید برف باری، گاڑياں و مکانات برف سے ڈھک گئے
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
روس میں برف باری نے تباہی مچادی ہے ، شدید برف باری کےباعث گاڑياں اور مکانات پوری طرح برف سے ڈھک گئے۔دارالحکومت ماسکو اور ديگر علاقوں ميں برفانی ہوائيں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے لوگ گھروں ميں محصور اور معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ہزاروں گاڑياں…