جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ارجنٹائن میں شديد بارشیں،نظام زندگی مفلوج

ارجنٹائن  میں شديد بارشوں اور سيلاب نے تباہی مچادی ہے۔

شديد  بارشوں اور سيلاب کے  باعث عوام اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ  سڑکوں پر ٹريفک بھی مفلوج ہو کر رہ گيا اور کئی گاڑياں ريلے ميں بہہ گئيں۔

  سيلاب کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.