این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج پھر ہوگا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ، خصوصی اجلاس آج پھر ہوگا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں خطرناک حد تک…