جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وفاقی کابنیہ میں رد و بدل کے لیے مشاورت

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا  فیصلہ کر لیا گیا، فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز کو…

کورونا کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے۔ایک بیان  میں محمود خان نے کہا کہ کورونا ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال کے پیش نظر کچھ سخت فیصلے…

کراچی ایسٹ پولیس کا ٹیکنالوجی کی مدد سے کیسز حل کرنے کا منفرد ریکارڈ

کراچی کے ضلع شرقی کی پولیس نے ڈیجیٹل انویسٹی گیشن میں شہر کے دیگر اضلاع کی نسبت بہترین ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایس ایس پی کراچی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی ایسٹ کی پولیس نے 52 وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 64 ملزمان کو گرفتار…

پنجاب: 6 افسران کی ڈی جی پی آر کے عہدے پر ترقی

پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن (ڈی جی پی آر) کے 6 افسران کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔چیف سیکریٹری پنجاب کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی پی آر کے 6 افسران کی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی کی منظوری…

سندھ میں کورونا سے مزید 4 اموات، 252 نئے کیسز

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 252 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9424 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 252 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ تشخیص کی شرح کا…

پیپلز پارٹی کی سیاسی حکمت عملی سے اپوزیشن اتحاد فائدہ اٹھائے، حسن مرتضیٰ

پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو پی پی کی سیاسی حکمت سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پی پی کی سیاسی حکمت عملی سے پی…

عمر ایوب کا کراچی کو گرمیوں میں مجموعی طور پر 1100میگاواٹ بجلی دینے کا اعلان

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، جامشورو سے کے ڈی اے 33  تک ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوگئی۔وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے اس اقدام کو تحریک انصاف کی حکومت کی ایک اور کامیابی کے ساتھ اہل کراچی کے لیے اچھی خبر قرار دے دیا۔ انہوں نے…

دادو: کتے کے کاٹنے سے 3 سال کا بچہ انتقال کرگیا،پولیس

دادو میں کتے کے کاٹنے سے 3 سال کا بچہ انتقال کرگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  کتے کے کاٹنے کا واقعہ غلام محمد لاشاری میں 3 روز قبل پیش آیا تھا۔پی پی ایچ سی اسپتال کے انچارج ڈاکٹر اکبر کا کہنا ہے کہ بچے کو 24 مارچ کو ویکسین لگائی گئی تھی،…

دارالامان معاشرے کی حقیقی تصویر پیش کر رہے ہیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دارالامانوں کو معاشرے کے حقیقی عکاس قرار دیدیا۔لاہور کے دارالامان کے دورے کے موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اظہار خیال کیا اور کہا کہ دارالامان ہمارے معاشرے کی حقیقی…

درگاہیں بند، حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس بھی منسوخ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ میں تمام درگاہیں 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہیں۔وزیر اوقاف سہیل انورسیال کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔کمشنر لاہور محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ماسک…

مریم نواز کے تازہ بھاشن پر شعر نذر کرتا ہوں، شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کے جمہوریت اور اصولوں کے تازہ بھاشن کے جواب میں فیض صاحب کا ایک شعر اُن کی نذرکرتا ہوں۔شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں مریم نواز کے لیے فیض احمد فیض کا شعر نذر کیا ہے۔انہوں نے فیض احمد فیض کا…

جیکب آباد میں اسکول کا گیٹ گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

جیکب آباد میں سرکاری اسکول کی عمارت کا مرکزی گیٹ گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق قادر بخش منگریو میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کا مرکزی گیٹ گرنے سے 8 سالہ معراج ملبے تلے دب کر زخمی ہوگیا۔بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ…

حکومت نے 31 ماہ میں 5 چیئرمین ایف بی آر، 6 آئی جی پنجاب، 4 چیف سیکریٹری بدلے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تبدیلی سرکار نے 31 ماہ میں اہم عہدوں پر تعینات افراد کی بار بار اکھاڑ پچھاڑ کی۔ کیا وزارتیں، کیا بیوروکریسی اور کیا اداروں کے سربراہ، ہر شعبے میں بھرپور طریقے سے ایک کی جگہ دوسرے کو لگائے جانے کا…

پلوشہ خان نے ن لیگ پر عمران خان کو مضبوط کرنے کا الزام لگادیا

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پر عمران خان کو مضبوط کرنے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں پلوشہ خان نے اپوزیشن اتحاد کی بڑی جماعت سے متعلق کہا کہ ن لیگ پنجاب میں عثمان بزدار کو برقرار رکھ کر عمران خان کو مضبوط…

کراچی: 12ویں ادبی میلے کے ڈیجیٹل ایڈیشن کا دوسرا روز

کراچی میں 12ویں ادبی میلے کے ڈیجیٹل ایڈیشن کے دوسرے روز مختلف ملکی و غیر ملکی مصنفین کی کتابوں کی رونمائی کی گئی۔ادب سے محبت کرنے والے ہر سال کراچی ادبی میلے کا انتظار کرتے ہیں۔ اس بار کورونا کی وبا کے باعث فیسٹیول کو ڈیجیٹل ایڈیشن کا…

برہان قایا ترک جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے بورڈ آف ایگزیکٹو رکن منتخب

برہان قایا ترک کو صدر رجب طیب ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے دی سینٹرل ڈیسیشن اینڈ ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا ہے۔برہان قایا ترک اس سے قبل حکمران پارٹی کے ڈپٹی ہیڈ آف فارن افیئر کی خدمات سر انجام…

لاہور میں ماسک نہ پہننے والوں کو پکڑ کرتھانے میں بند کر دیا جائے گا،کمشنر لاہور

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب کمشنر لاہور نے ماسک پہننے کے حکم پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دے دیا۔کمشنر لاہور محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو پکڑ کرتھانے میں بند کر دیا جائے گا۔کمشنر  لاہور محمد عثمان نے کہا ہے…

ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی

ملک میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

ماحولیاتی کانفرنس، امریکی صدر نے 40 رہنماؤں کو مدعو کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے تقریباً 40 رہنماؤں کو اپریل میں مجوزہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ سربراہی کانفرنس 22 اور 23…

جعلی راجکماری نے زرداری پر غصہ نکالنے کے بجائے وزیراعطم عمران خان کو نشانہ بنا رکھا ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج بھی جعلی راج کماری نے آصف زرداری پر غصہ نکالنے کے بجائے عمران خان کو نشانہ بنا رکھا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج بھی…