جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچز: پرتگال، سربیا اور جمہوریہ چیک، بیلجئیم کے میچز ڈرا

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ گیمز میں پرتگال اور سربیا، جمہوریہ چیک اور بیلجئیم کے میچز ڈرا جبکہ ترکی اپنے میچ میں ناروے کے خلاف کامیاب ہوگیا۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ یورپین گروپ اے میں پرتگال اور سربیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔میچ کے پہلے ہی ہاف…

پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ رضا بٹ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ٹرانسپورٹرز پر جرمانے عائد کیے۔ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ کے…

پی ایف ایف میں تنازعات کے باعث قومی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ منسوخ

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں تنازعات کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ملک میں فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں۔ پی ایف ایف دفاتر میں اشفاق حسین گروپ کے قبضے اور نارملائزیشن کمیٹی کی دفاتر سے بے داخلی کے بعد کراچی میں جاری قومی ویمن فٹبال…

حیرت انگیز نتائج دینے والی’کھیرا ڈائیٹ‘ کیا ہے؟

ہر موسم میں با آسانی مارکیٹ میں دستیاب سلاد میں شمار کیے جانے والا کھیرا گرمی کی شدت کم کرنے سمیت ڈیہائیڈریشن یعنی کہ پانی کی کمی سے بھی بچاتا ہے، موسم گرما میں کھیرے کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کے صحت پر متعدد حیرت انگیز فوائد مرتب ہوتے…

پہلا T20،نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا

ہیملٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا۔ میچ میں بنگلا دیش کے خلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئی لیکن پھر ڈیون کانوے اور مارٹن گپٹل نے جارحانہ بیٹنگ کی۔ گپٹل 35رنز…

مریم نواز کی طبیعت نا ساز ،4 دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے ۔ مریم اورنگزیب کا…

حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل

گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت پر جناح اسپتال کراچی سے رہا ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم نے…

پی ڈی ایم اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قومی مفادات کو بالائے طاق رکھنے والی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکی ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک کی قسمت کھوٹی کرنے والے سابق حکمران عبرت کی…

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن 2 روز سے بخار میں مبتلا ہیں اور وہ اس…

مریدکے: بس اور ٹرالر میں تصادم، 5 جاں بحق

مریدکے سادھو کی قریب قریب تیز رفتار مسافر بس ٹرالر سے ٹکرانے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 5 مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر بس صادق آباد سے سیالکوٹ جا رہی تھی…

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.4فیصد ہوگئی، مزید 57 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح10 اعشاریہ 4 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو اُن کے مذہبی تہوار ہولی کی مبارکباد دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’رنگوں کا تہوار، ہماری تمام ہندو برادری کو…

ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج میں آج بڑا مقابلہ ہوگا

ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج میں آج بڑا مقابلہ ہوگا۔ میر نادر خان مگسی، صاحبزادہ سلطان سمیت پاکستان کے ٹاپ ریسرز حصہ لیں گے۔خواتین کیٹیگری میں سلمیٰ خان ہوم ٹریک پر شکست کھا گئیں، تشنہ پٹیل کا پہلا جبکہ ماہم سرفراز کا دوسرا نمبر رہا۔ سلمیٰ…

عارف والا: پی ٹی آئی رہنما کے بھائی پر فائرنگ، مقدمہ درج

عارف والا میں پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی چودھری نعیم کے بھائی پر فائرنگ کا مقدمہ مسلم لیگ (ن) کے یو سی چیئرمین سمیت 8 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔مقدمے میں اقدام قتل سمیت متعدد دفعات شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ایم پی اے کے چھوٹے بھائی کی…

بائیڈن کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز

امریکا کے صدرجو بائیڈن نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز دی ہے۔بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے فون پر تبادلہ خیال کے دوران یہ تجویز پیش کی۔بائیڈن نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے…

میانمار فوج کے ہاتھوں ایک دن میں 90 شہری ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، مختلف شہروں میں مظاہروں پر فوجی طاقت کے استعمال سے گزشتہ روز کم از کم 90 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکیورٹی فورسز کا بدترین تشدد جاری…

کورونا مثبت آنے پر اعلان کرنا ضروری ہے؟ کیون پیٹرسن

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ کیوں لوگ کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے حوالے سے اعلان کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے لکھا کہ برائے مہرانی کوئی مجھے بتائے گا کہ…

لاہور، ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔شہری محمد جاوید کےخلاف ماسک نہ پہننے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر پنجاب وبائی امراض کنٹرول آرڈیننس…

ایوی ایشن انڈسٹری کورونا وبا کی وجہ سے زوال کا شکار

سو سال سے قائم ایوی ایشن انڈسٹری کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے زوال کا شکار ہوگئی، دنیا بھر میں گزشتہ سوا سال کے دوران 8 ہزار طیارے گراؤنڈ کردیے گئے۔ ہوابازی کی صنعت سے وابستہ 90 ہزار ملازمین نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ہوابازی کی…

یورپ سے سامان ایشیا پہنچانے کا بحری راستہ بند

نہر سوئز میں پھنسا بڑا بحری جہاز اب تک نہ نکالا جاسکا۔ یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہوگیا۔ کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دُگنے ہوگئے۔ دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔…