بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان زمبابوے سیریز کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان

 پاکستان، زمبابوے سیریز کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ زمبابوےکرکٹ کی افغانستان سےسیریز میں مصروفیت کے باعث شیڈول کااعلان نہیں ہوا۔

سیریز کا شیڈول جاری ہونے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔

پاکستان کو زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو 12 اپریل کو زمبابوے روانہ ہونا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.