جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نائجیريا : اسکول کے 80 سے زائد طلبا اغواء

نائجیريا کی ریاست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے 80 سے زائد طلبا کو اغواء کر ليا ہے۔رياستی پوليس کے ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے طلبا کے اغواء کے دوران ايک پوليس اہلکار کو بھی ہلاک کر ديا۔ نائجيريا کے اس خطے ميں يہ گزشتہ تين…

عمران خان آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عمران خان اگلے الیکشن کا نہیں ،بلکہ آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہاکہ وزیراعظم آج داسو ڈیم کا دورہ…

نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔نیپال کے سندھو پال چوک ضلع میں موسلا دھار بارشوں سے دریا بھر گئے جبکہ پانی کی سطح بلند ہونے سے کناروں پر بنے کئی مکان بہہ گئے۔ گھروں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹرز کی بھی مدد لی…

بلوچستان اسمبلی: اپوزیشن کے احتجاجی کیمپ کا چوتھا دن

بلوچستان میں حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے اراکینِ صوبائی اسمبلی کا کوئٹہ میں اسمبلی کے باہر مین گیٹ پر احتجاجی کیمپ چوتھے روز بھی جاری ہے۔حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکینِ بلوچستان اسمبلی صوبائی حکومت کی جانب سے…

ایک ماہ میں بڑی ٹرانزیکشن پر 200 روپے چارج ہونگے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں بڑی ٹرانزیکشن پر زیادہ سے زیادہ 200 روپے چارج ہوں گے، یوٹیلٹی بل کی آئن لائن پے منٹ پر رقم منتقلی کے چارجز نہیں لگیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے ڈپٹی…

داسو ڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

صوبہ خیبر پختون خوا کے پسماندہ ترین ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی اور زمینوں کی قیمت ملنے کے بعد عوام کو ادھورے خوابوں کی تعبیر نظر آنے لگی ہے۔اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم…

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری 29 جون کو طلب

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کو 29 جون کو طلب کرلیا۔عدالت نے سابق صدر کو طلبی کے سمن جاری کردیے۔ آصف زرداری کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو بھی طلب کیا گیا ہے۔آئندہ سماعت پر سابق صدر کو ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کے…

شاہراہِ بابوسر ناران پر بڑی گاڑیوں پر پابندی، سیاحوں کا احتجاج

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ضلعی انتظامیہ نے شاہراہِ بابوسر ناران کو صبح 4 بجے سے شام 6 بجے تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سیاحوں نے اس فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ…

بلاول نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس لگانے کا IMF کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس لگا کر عوام کی جیبوں پر اربوں…

سکھر: کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی

سندھ کے شہر سکھرکے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی ہو گئے۔سکھر (بیورو رپورٹ) لوگوں کو کتوں کے کاٹنے سے متعلق...کتوں کے کاٹنے کے تمام زخمیوں کو سول اسپتال سکھر منتقل کر دیا گیا ہے۔سول اسپتال سکھر کی انتظامیہ کے…

افتخار اور عامر کی تکرار ہیٹ آف دی مومنٹ تھی، شاداب

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا افتخار احمد اور محمد عامر کے درمیان تکرار پر کہنا ہے کہ وہ ہیٹ آف دی مومنٹ تھا۔گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی…

سندھ میں پہلی تا پانچویں کلاس 21 جون سے کھولنے پر غور

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا ، پہلی تا پانچویں کلاس کو 21 جون سے کھولنے پر غور کیا گیا جارہا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں…

کراچی :بنارس میں بچوں کا جھگڑا بڑوں تک جا پہنچا، 1ہلاک ،3 زخمی

کراچی کے علاقے بنارس کالونی میں بچوں کے جھگڑے پر پڑوسی آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ اور چھریوں کے وار سے 1شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنارس کالونی رحمانی محلہ میں پڑوسی بچوں کے جھگڑے میں بڑے بھی شامل ہوگئے اور ایک دوسرے پر…

کراچی سمیت سندھ میں چھٹی تا آٹھویں اسکولز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے اسکولز کھل گئے ہیں، اسکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔بچوں کی اسکول آمد کے موقع پر کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا گیا ہے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کے…

اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ صبح اور رات کے اوقات…

اسرائیل کی قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت

اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو آج مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت دیدی۔ مارچ غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے حق میں کیا جائے گا۔حماس کی مخالفت اور رد عمل کے پیش نظر نیتن یاہو حکومت نے ریلی گزشتہ ہفتے ملتوی کروا دی…

سندھ کا مالی سال 22-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا مالی سال 22-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے لئے سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14 کھرب سے زائد ہوگا۔سندھ کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان ہے جبکہ امن و امان کیلئے 105 ارب، صحت کیلئے 172 ارب، اسکول…

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال ہو گیا۔ خورشید شاہ اور ان کے بیٹے فرخ شاہ کو دو روز کے لیے پیرول پر رہا کر دیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے بھتیجے حارث شاہ کی نماز جنازہ صبح ساڑھے 11 بجے ادا کی جائے گی۔…

برسلز میں جو بائیڈن اور ترک صدر کی ملاقات

برسلز میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ترک صدر نے کہا کہ صدر بائیڈن کے ساتھ مذاکرات میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد ترکی کے…

آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھوانا چاہتا ہے، نہیں بڑھائیں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھانے پر اصرار کررہا ہے لیکن ابھی تک ہمارا فیصلہ یہی ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…