جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اٹھارویں ترمیم سے پنجاب کو فائدہ سندھ کو نقصان ہوا، خرم شیر زمان

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم سے پنجاب کو فائدہ اور سندھ کو نقصان ہوا ہے۔خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹرانسپورٹ لانے کا وعدہ…

سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالا گیا، سہیل انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ جس طرح ملک میں سائبیرین پرندے آتے ہیں اسی طرح سندھ میں اسلام آباد کے پرندوں کی آمد جاری ہے۔ سہیل انور سیال…

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 68 پیسے بڑھ کر 158 روپے…

تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ آج بھی برقرار

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 68 پیسے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ…

پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی کا مسئلہ کشمیر سے کوئی تعلق نہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی کا مسئلہ کشمیر سے کوئی تعلق نہیں۔وزیراعظم عمران خان کے مسئلہ کشمیر اور پاکستان کی جوہری پالیسی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی…

چیف جسٹس کیخلاف تقریر، PPP رکن کو شوکاز نوٹس

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن مسعود الرحمٰن عباسی کو چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کے خلاف تقریر پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جبکہ پیمرا اور ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رکن مسعود الرحمٰن عباسی کی چیف…

سائنو فارم اور سائینو ویک کی دوسری ڈوز 21 اور 28 روز میں لگانے کا فیصلہ بحال

سائنو فارم اور سائینو ویک کی دوسری ڈوز 21 اور 28 روز میں لگانے کا فیصلہ بحال کردیا گیا ہے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سائنو فارم کی پہلی ڈوز لگوانے والے 21 روز بعد ویکسین کی دوسری ڈوز لگواسکتے ہیں، سائینو ویک کی پہلی ڈوز لگوانے والے28…

فردوس عاشق کا تھپڑ، قادر مندوخیل کی درخواست، SHO طلب

کراچی کی ضلع غربی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ایم این اے قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کے واقعے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایس ایچ او سعید آباد کو 29 جون کے لئے نوٹس جاری کرتے…

وزیراعظم پنجاب کی طر ح سندھ کو بھی بڑے پروجیکٹ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب کی طر ح سندھ کو بھی بڑے پروجیکٹ دیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موٹرویز بنائے جارہے ہیں، 25 ارب کے منصوبے دیے جارہے ہیں اور سندھ میں 50 لاکھ کی نالی صاف کرکے…

شہزادہ ہیری اگلے 24 گھنٹوں میں برطانیہ روانہ ہوں گے؟

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اگلے 24 گھنٹوں کے اندر کیلیفورنیا سے برطانیہ واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، والدہ شہزادی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے شہزادہ ہیری…

کیشو مہاراج کی شاندار ہیٹ ٹرک، جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو دوسرے میچ میں کامیابی سے ہمکنار کرکے ہوم ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا…

شاہین شاہ آفریدی کی معذرت پر سرفراز احمد کا ردعمل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کے مابین تنازع حل ہوگیا، سرفراز احمد نے شاہین شاہ آفریدی کے معذرت کرتے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں بھائی کہہ دیا۔میچ کے دوران سرفراز احمد سے نوک جھونک ہونے پر شاہین شاہ…

شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ECL سے خارج کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت کے دوران نیب سے سوال کیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر…

ہر بچے کو بہتر تعلیم کی فراہمی حکومتی منشور ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہر بچے کو بہتر تعلیم کی فراہمی حکومت کا منشور ہے، صوبائی بجٹ میں تعلیم کیلئے مجموعی طور پر 442 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس…

اسلام آباد کو منشیات سے پاک کیا جائے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا آئی جی صاحب اسلام آباد سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ اسلام آباد کو منشیات سے پاک کر دیں، ہمارا مشن ہے کہ دارالحکومت میں جرائم ختم کریں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید…

بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جو شخص مزدوری کر کے ماں کی دوا…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 2 فیصد سےکم

پاکستان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2 فیصد سے نیچے آگئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 39 کورونا مریض انتقال کر گئے۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر…

نائجیريا : اسکول کے 80 سے زائد طلبا اغواء

نائجیريا کی ریاست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے 80 سے زائد طلبا کو اغواء کر ليا ہے۔رياستی پوليس کے ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے طلبا کے اغواء کے دوران ايک پوليس اہلکار کو بھی ہلاک کر ديا۔ نائجيريا کے اس خطے ميں يہ گزشتہ تين…

عمران خان آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عمران خان اگلے الیکشن کا نہیں ،بلکہ آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہاکہ وزیراعظم آج داسو ڈیم کا دورہ…

نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔نیپال کے سندھو پال چوک ضلع میں موسلا دھار بارشوں سے دریا بھر گئے جبکہ پانی کی سطح بلند ہونے سے کناروں پر بنے کئی مکان بہہ گئے۔ گھروں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹرز کی بھی مدد لی…