بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم پنجاب کی طر ح سندھ کو بھی بڑے پروجیکٹ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب کی طر ح سندھ کو بھی بڑے پروجیکٹ دیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موٹرویز بنائے جارہے ہیں، 25 ارب کے منصوبے دیے جارہے ہیں اور سندھ میں 50 لاکھ کی نالی صاف کرکے خوش ہورہے ہیں۔

شہباز گِل کے الزامات کے جواب میں کہا کہ انہیں جواب دینے کے لیے شہباز گل ٹو چاہیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ گورنر خود نانگا پربت چلے گئے اور انہیں یہاں چھوڑ گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.