جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ثانیہ مرزا کا ایبا قریشی اور اظہر محمود کے مکالمے پر تبصرہ

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سابق قومی کرکٹر  اظہر محمود اور اہلیہ ایبا قریشی کی دلچسپ گفتگو پر ردعمل دے دیا۔ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی...انہوں نے ایبا قریشی کے شوہر سے شکوہ کناں ٹوئٹ پر ردعمل…

این سی او سی کی بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر لگانے کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔این سی او سی نے فائزر ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں جس کے مطابق بیرون ممالک جانے والے فائزر ویکسین لگوا سکتے…

معیاری فنی تعلیم سرِ فہرست ترجیحات میں شامل ہے: اسلم اقبال

وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ معیاری فنی تعلیم کا فروغ حکومت کی سرِ فہرست ترجیحات میں شامل ہے۔ایک بیان میں صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے بااختیار بنائیں گے۔پنجاب…

پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں آئندہ ماہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔انہوں نےس سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی…

خطے کے متعلق اہم فیصلے ہو رہے، پاکستان کہاں ہے؟ شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خطے کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے ہونے جا رہے ہیں، ایسے میں پاکستان کہاں ہے؟پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے جاری کیئے گئے بیان میں افغان صدر اشرف…

5 منٹ سے زائد موبائل کال پر 75 پیسے ٹیکس لینگے: شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات پر 75 پیسے ٹیکس لیں گے، آٹے اور اس سے بنی اشیاء، ایس ایم ایس اور انٹر نیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بتایا…

لاہور:پاکستان کرکٹ اسکواڈ خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ اسکواڈ خصوصی طیارے سے لاہور سے انگلینڈ روانہ ہو گیا ، اسکواڈ برمنگھم پہنچنے کے بعد بذریعہ روڈ ڈربی پہنچے گا۔ پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے کھلاڑی مینجمنٹ کے اراکین کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کئی کرکٹرز کو زیرغور نہیں لایاجائے گا، ایرون فنچ

دورۂ ویسٹ انڈیز میں شامل نہ ہونے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل نہ ہونے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ  نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کئی کرکٹرز کو زیرغور نہیں لایاجائے گا، ٹیم میں پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں…

لاہور: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجواں جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن…

اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے کیونکہ  پنجاب کے عوام کی فلاح کے لیے بنایا گیا بجٹ آج منظور ہونے جا رہا ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نئے چیمپئنز! جیت مبارک ہو: عُمر گل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عُمر گل کی جانب سے ملتان سلطانز کی ٹیم کو پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عُمر گل نے کہا کہ ’تمام…

شکار پور: قبائلی تنازع، 2 افراد قتل

سندھ کے شہر شکار پور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے۔سندھ کے شہر شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب مارفانی...شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب فائرنگ سے 2 افراد قتل…

ویکسین ہی کورونا کی مختلف اقسام کے خلاف بہترین لائحہ عمل ہے، یورپی یونین

یورپین یونین نے کہا ہے کہ ویکسین ہی کورونا وائرس کے مختلف ویرئینٹ کے خلاف بہترین لائحہ عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے یورپین سربراہان کی سمٹ کے بعد ایک آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…

کاربن اخراج کنٹرول میں ناکامی، نسل انسانی کو بدترین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا، اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل کی 2022 میں شائع ہونے والی مجوزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کاربن کے اخراج کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کا دنیا کو سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔رپورٹ کے مطابق زمین پر دیگر حیات نیا ارتقا اور نیا…

وزیراعلیٰ سندھ نے نادرا میگا سینٹر میں سکسیشن پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میگا سینٹر میں سندھ سکسیشن پروگرام کا افتتاح کردیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ پہلا صوبہ ہے جس نے نادرا…

حکومتی رکن طاہر صادق کی بجٹ پر کھل کر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق خان نے بھی بجٹ پر سوالات اٹھا دیے۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے طاہر صادق نے بجٹ، حکومت اور وزیراعظم عمران خان کے غیر منتخب معاونین خصوصی پر کھل کر تنقید…

اٹھارویں ترمیم سے پنجاب کو فائدہ سندھ کو نقصان ہوا، خرم شیر زمان

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم سے پنجاب کو فائدہ اور سندھ کو نقصان ہوا ہے۔خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹرانسپورٹ لانے کا وعدہ…

سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالا گیا، سہیل انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ جس طرح ملک میں سائبیرین پرندے آتے ہیں اسی طرح سندھ میں اسلام آباد کے پرندوں کی آمد جاری ہے۔ سہیل انور سیال…

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 68 پیسے بڑھ کر 158 روپے…

تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ آج بھی برقرار

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 68 پیسے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ…