بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شکار پور: قبائلی تنازع، 2 افراد قتل

سندھ کے شہر شکار پور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے۔

سندھ کے شہر شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب مارفانی…

شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب فائرنگ سے 2 افراد قتل کر دیئے گئے، مقتولین کی شناخت حضور بخش اوڈھو اور اویس اوڈھو کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں فائرنگ قبائلی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

شکار پور کے قریب بھینس چوری کےجھگڑے پر جتوئی قبائل میں خونین تصادم میں 2خواتین …

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.