بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا، جو وہاں سے ڈربی کے لیے روانہ ہوگا۔

ڈربی پہنچنے کے بعد قومی اسکواڈ کے تمام ارکان 3 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

انگلینڈ میں 3 روزہ آئسولیشن کے بعد اسکواڈ کو 7 روز تک ڈربی میں ہی ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی 11رکنی ٹیم تشکیل دی ہے، جس کی قیادت فاتح ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو دی گئی ہے۔

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں کھیلا جائے گا ۔

قومی اسکواڈ اس کے بعد 6 جولائی کو کارڈف روانہ ہوگا جہاں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ سیریز میں 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.