بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نثار کھوڑو کا وفاق پر چشمہ نارا کینال سے پانی چوری کا الزام

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی حکومت پر پانی چوری کا الزام لگادیا۔

حیدر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نثار کھوڑو نے کہاکہ وفاقی حکومت چشمہ ناراکینال سے پانی چوری کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب گیس کا بحران شروع کردیا ہے، ہر گھر میں بحران ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خط کے اثرات مرتب ہونے لگے ، پولیس افسر کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سرا ج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بھی خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا ہے۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت کا کہنا ہے صوبائی خودمختاری کے سبب وفاق کنگلا ہوگیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ تمام صوبوں کا حق ہے، سندھ 70 فیصد ٹیکس دیتا ہے، یہ پیسا وفاق کا نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.