بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سرا ج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بھی خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی و معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 26 شرائط پوری کرنے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھا گیا، ایف اے ٹی ایف کے پاکستان کے خلاف عزائم واضح ہو گئے۔

سابق وزیراعظم نوا زشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی نہ گھر میں عزت ہے اور نہ ہی باہرعزت ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے ،جس میں ایک پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہ کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور اپنا قبلہ درست کریں، پی ٹی آئی حکومت نے بھی خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.