جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قومی ویمن ٹیم آج انٹیگا میں ٹریننگ کا آغاز کریگی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیمیں دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے فوری بعد آج انٹیگا میں ٹریننگ سیشنز شروع کریں گی۔ ویمن کرکٹ اسکواڈ آج سے انٹیگا میں ٹریننگ کرے گا ، ویمن کرکٹرز کی انٹیگا پہنچنے پر پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ منفی آئی تھی ، تین روز کی…

جنوبی پنجاب کیلئےعلیحدہ بجٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر ِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے 33 فیصد علیحدہ بجٹ مختص ہونا بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ملتان میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور وہاں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔وزیرِ خارجہ…

چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون

مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کیا ہے۔سربراہ مسلم لیگ قاف چوہدری شجاعت حسین نے سربراہ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت…

کراچی: ہاکس بے پر شہریوں سے پیسے لینے والے نوجوانوں نے معافی مانگ لی

ہاکس بے پر پکنک کے لیے آنے والے شہریوں سے پیسے لینے والے نوجوانوں کی جانب سے معافی مانگ لی گئی ہے۔پولیس حراست میں موجود 2 نوجوانوں کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے، نوجوانوں کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ ہم غریب ہیں، فٹ بال کے لیے 20 روپے…

جاپان اولمپکس: 6 ممالک کیلئے کورونا ہدایات جاری

جاپان میں اولمپکس کی تیاریاں عروج پر ہیں، جاپانی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ ملکوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔جاپانی میڈیا کے مطابق بھارت سمیت 6 ملکوں کے ایتھلیٹس کو جاپان آنے سے 7 دن قبل ہر روز…

مارخور چیمپئنز لیگ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے

گوجرانوالہ میں جاری مارخور چیمپئنز لیگ میں آج چار میچز کھیلے جائیں گے، میچز شام 7 بجے سے شروع ہوں گے جنہیں جیو سپر براہ راست نشر کرے گا۔گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جاری مارخور چیمپئنز لیگ کے دوسرے روز آج4 میچز کھیلے جائیں گے ، پہلا…

مقبوضہ کشمیر میں2 دھماکے، ایئر فورس کے 2 اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر میں جموں ایئر فورس اسٹیشن پر ہوئے دو دھماکوں میں ایئر فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں ایئرفورس اسٹیشن کے ٹیکنیکل ایریا میں گزشتہ رات 5 منٹ کے وقفے سے کم شدت کے دو دھماکے ہوئے،بھارتی فضائیہ کے…

لبنان سے نشہ آور گولیاں سعودیہ لانے والا اسمگلر گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں نشہ آور گولیاں لبنان سے سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔سعودی سرحدی سیکیورٹی فورسز نے مکہ مکرمہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے صوبے کےجدہ اور رابغ سیکٹرز میں 245 کلوگرام منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام…

ایل این جی کی قلت سے کراچی کی صنعت بند ہے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایل این جی گیس کی قلت ہے، گیس کی بندش سے ملک کی برآمدات اور ٹیکس پر بہت فرق پڑے گا، کراچی کی پوری صنعت آج بند ہے۔مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے…

پاکستانی قوم بالخصوص نوجوان بڑی شجرکاری مہم میں حصہ لیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں شجرکاری سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے، پاکستانی قوم بالخصوص نوجوان بڑی شجرکاری مہم میں حصہ لیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شجرکاری مہم سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا گیا…

عمران خان کا بس چلے تو ایٹمی اثاثے مودی کو دیدیں، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بس چلے تو ملک کے ایٹمی اثاثے مودی کو تحفے میں دے دیں۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو ختم نہیں کر سکتا، بلاول…

آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی ہی حکومت بنائے گی، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی کی کامیابی کا امکان نہیں ہے۔پیپلزپارٹی کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی میں انتخابی دفتر کا…

رحمٰن بابا ایکسپریس کا ٹینکر سے تصادم، ٹریک بحال

ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر میں تصادم کے بعد مرمتی کام مکمل کر کے ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر تصادم کے بعد ٹریک سے بوگیاں اور ٹینکر ہٹا دیئے گئے۔ریلوے پولیس کے مطابق ٹریک کا…

بھارت: نایاب نسل کے آم کے درختوں کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات

دنیا کے مہنگے ترین آم اگانے والے بھارتی جوڑے کی پریشانی، نایاب پھل کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی رکھنی پڑ گئی۔مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک جوڑے نے 4 سیکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو نایاب پھل کے دو درختوں کی حفاظت کیلئے رکھا ہے۔ آم کی اس…

کوئٹہ: سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ میں عیدالاضحیٰ سے قبل ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ادرک کی فی کلو قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ادرک کی فی کلو قیمت 400 سےبڑھ کر 480 روپے تک پہنچ گئی ہے۔کوئٹہ میں لہسن کی قیمت میں…

گوجرانوالہ: تضحیک آمیز ویڈیوز پر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گرفتار

گوجرانوالہ کی گلشن لیبر کالونی سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یاسین بٹ کو گرفتار کر لیا گیا، یاسین بٹ کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے خلاف درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ…

کرپٹ حکمران آج اپنی نالائقیوں کا ملبہ بھی بھارت پر ڈال رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مودی کی جیت کی دعائیں مانگنے والے آج اپنی نالائقیوں کا ملبہ بھی بھارت پر ڈال رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے سوال کیا…

560 ارب کے ترقیاتی پروگرام کا ایک روپیہ بھی ضائع نہیں ہونے دینگے، بزدار

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ 560 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیلئے مانیٹرنگ یونٹ بنایا جائے گا، محکموں کو 31 جولائی تک غیر منظور شدہ اسکیموں کو منظور کرانے کی ہدایت کر دی ہے، اسکیموں کا مکمل ٹائم…

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 18 کروڑ 15 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سوا 3 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 7 ہزار…

کوئٹہ: اپوزیشن اراکین آج ساتویں روز بھی تھانے میں موجود

بلوچستان اسمبلی کے 14 اپوزیشن اراکین آج ساتویں روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں۔گزشتہ رات صوبائی وزیرِ داخلہ نے اپوزیشن اراکین سے تھانے سے جانے کی درخواست کی تھی۔بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے…