جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

560 ارب کے ترقیاتی پروگرام کا ایک روپیہ بھی ضائع نہیں ہونے دینگے، بزدار

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ 560 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیلئے مانیٹرنگ یونٹ بنایا جائے گا، محکموں کو 31 جولائی تک غیر منظور شدہ اسکیموں کو منظور کرانے کی ہدایت کر دی ہے، اسکیموں کا مکمل ٹائم…

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 18 کروڑ 15 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سوا 3 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 7 ہزار…

کوئٹہ: اپوزیشن اراکین آج ساتویں روز بھی تھانے میں موجود

بلوچستان اسمبلی کے 14 اپوزیشن اراکین آج ساتویں روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں۔گزشتہ رات صوبائی وزیرِ داخلہ نے اپوزیشن اراکین سے تھانے سے جانے کی درخواست کی تھی۔بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے…

کراچی ایکسپو سینٹر میں ویکسینیشن اتوار کے روز بھی جاری

شہرِ قائد کراچی میں واقع ایکسپو سینٹر میں ماس کورونا ویکسینیشن سینٹر اتوار کے روز بھی فعال ہے۔کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ماس ویکسینیشن کا عمل اتوار کے روز (آج بھی) جاری ہے، ایکسپو سینٹر میں ہفتے کے 7 دنوں میں 24 گھنٹے ویکسینیشن جاری…

پی این ایس سیف کا دورہ کویت، مشترکہ مشق میں شمولیت

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نےریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ کے دوران کویت کا دورہ کیا، دونوں ممالک کے بحری جہازوں نے مشترکہ مشق میں بھی حصہ لیا۔ کویت کی بندرگاہ مینا الشويخ‎ آمد پر میزبان بحریہ نے پاکستانی سفارتی حکام کے ہمراہ…

پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی نے FIA سائبر کرائم ونگ سے کیوں رجوع کیا؟

پی ٹی آئی کے رکنِ پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج کو ان سے منسوب کرنے کے خلاف ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ سے رجوع کرلیا ہے۔ میانوالی سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک احمد خان بھچر نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اہم سنگ میل عبور کر گیا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری ایک بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں اسٹیٹ بینک کی طرف…

ملک میں 9 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے مریض شفایاب

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…

لاہور: اسلحے کے زور پر زمین پر قبضہ کرنیوالے 7 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے برکی میں اسلحے کے زور پر محنت کش کی زمین پرقبضے کی کوشش کرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ( ایم این اے) مدثر قیوم ناہرا…

میری کہی بات الفاظ مکس کر کے پیش کی جا رہی ہے: جام کمال

وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ہم نے 4 ماہ کی محنت سے بجٹ تیار کیا ہے، میری کہی بات کے الفاظ کو مکس کر کے پیش کیا جا رہا ہے، لوگوں میں غیر ضروری سسپنس پیدا نہ کیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک پیغام…

بلاول آج کوٹلی میں انتخابی دفتر کا افتتاح کرینگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوٹلی آزاد کشمیر میں انتخابی دفتر کاافتتاح کریں گے اور ہجیرہ اورسہنسہ میں کارکنان سے مختصر خطاب بھی کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم جاری ہے،…

کراچی: سرجانی میں تاجر سے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں شہری سے بھتہ مانگنے والے بھتہ خور کو رینجرز نے گرفتار کر لیا، ملزم نے 14 جون کو تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس...ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز…

لاہور موٹروے: کالے شیشے والی گاڑی چلانے پر پانندی

لاہور موٹروے پر کالے شیشے والی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی جس کا اعلان موٹر وے پولیس کی جانب سے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ایس ایس اپی سید…

کراچی: بلڈنگ گرانے کے باعث سب میرین انڈر پاس ٹریفک کیلئے بند

کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں غیر قانونی بلڈنگ گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث بوٹ بیسن سے کورنگی سب میرین انڈر پاس ٹریفک کیلئے بند ہے۔کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر ایک میں ایس بی سی اے عملےنے غیر قانونی4 م نزلہ رہائشی عمارت گرانے کا…

آج خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کیا جائے گا

آج خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کیا جائے گا۔حرمین انتظامیہ کے مطابق ہر سال کی طرح غلاف کعبہ کے نیچے 2 میٹر چوڑا سفید کاٹن کا کپڑا لگایا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر لگایا جاتا…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون اور بچی زخمی

کراچی میں سائٹ ایریا فرنٹیئر کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت 47سالہ انوار بی بی زوجہ نورمن کے نام سے ہوئی ہے۔دوسری جانب کورنگی کی ضیاء کالونی کے…

کراچی: ٹرین کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق

کراچی میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجواں جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے قائد آباد میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص…

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، تیز ہوائیں چلنے اور رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ…

سندھ کا وفاق سے جننگ فیکٹریز کا سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

سندھ حکومت نے وفاق سے جننگ فیکٹریز پر لگائے گئے سیلزٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کاٹن آئل سیڈ اور کپاس پر 17 فیصد سیلز ٹیکسز فی الفور واپس لیا جائے۔صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ دو سال…

حب: کار کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔گوجرانوالہ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو...حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر…