کورونا، بلوچستان میں 31 جولائی تک نئی پابندیاں عائد
بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر 31 جولائی تک نئی پابندیاں عائد کردیں۔ صوبےمیں بازار رات 10بجے بند ہوجائیں گے اور جمعہ کو لاک ڈاؤن ہوگا۔بلوچستان میں ریسٹورنٹس میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے والوں کو داخلے کی اجازت ہوگی،…