بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ

رحمٰن بابا ایکسپریس کو خان پور کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکراگئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹرین اور گاڑی کے درمیان حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.