بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لنکا پریمئر لیگ 4 ماہ کے لیے ملتوی کردی گئی

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) 2021ء کو 4 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ایس ایل سی نے 29 جولائی سے شروع ہونے والی سری لنکن پریمیر لیگ اب 29 نومبر سے ہوگی۔

ایس ایل سی نے ایل پی ایل سیزن 2 جو 5 ٹیموں کے ساتھ جولائی کے آخر سے 22اگست تک ہمبنٹوٹا اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔

سری لنکا کرکٹ نے ٹاپ انٹرنیشنل پلیئرز کی دستیابی کو یقینی بنانے کےلیے لیگ کو ری شیڈول کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.