بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا امتحانات ملتوی نہ کرنے پرواک آوٹ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے امتحانات ملتوی نہ کرنے پر واک آوٹ کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بچوں کو بغیر تیاری فیل کروانا کیوں لازمی ہے، ایک امتحان کے بعد ضمنی امتحان میں طلبہ کو بھیجنا کیا ضروری ہے۔

شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات دو تین ماہ بعد ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پچاس لاکھ طلبہ کا مستقبل بچایا جائے۔پارلیمانی سیکریٹری تعلیم نے کہا تھا وزیر تعلیم شفقت محمود سے بات کروائی جائے گی لیکن ہمارا وزیر تعلیم سے کوئی رابطہ نہیں کروایا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.